عائشہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام! کیسی ہیں ننھی پری؟
آپ کیسے ہیں؟
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام! کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔۔۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ناشتہ کر لیا بھیا؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔۔۔
چاچو میں پی ایم کر دیتا ہوں ۔لیکن اب تمہارا نمبر مجھے کون دے گا؟
ارے یہ کیوں بولا مجھےناعمہ پکی عقلبند ہے بھیا
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام چنداالسلام علیکم!
عقل تو تب بند ہوتی ناں، جب اس کے پاس ہوتی۔ جب ہے ہی نہیں تو بند یا کھلنے کا کیا سوال۔
ہیں۔۔۔۔ نہیں تو۔۔۔ کسی نے بےمانٹی کی میرے ساتھارے یہ کیوں بولا مجھے
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
میں ٹھیک ہوں اپیاوعلیکم السلام چندا
کیسی ہو
میں امی کے گھر عائشہ۔۔ اتنااااا مزہ آ رہا ہے ناںمیں ٹھیک ہوں اپیا
آپ کہاں ہیں؟
بیمار ہوں ۔ اور ابھی تو محفل گردی جاری ہے ۔ پلاؤ دم پر لگا کے آئی ہوں ۔وعلیکم السلام
کیسی ہو
اور کیا کر رہی ہو
ہیں۔۔۔ ۔ نہیں تو۔۔۔ کسی نے بےمانٹی کی میرے ساتھ
سچی مچی۔۔ میں نے یہ نہیں لکھا تھا
پکا
اوووو۔۔۔ کیا ہوا؟ اپنا خیال کیوں نہیں رکھتی تمبیمار ہوں ۔ اور ابھی تو محفل گردی جاری ہے ۔ پلاؤ دم پر لگا کے آئی ہوں ۔
میں امی کے گھر عائشہ۔۔ اتنااااا مزہ آ رہا ہے ناں
باتیں، محفل گردی اور بس
کیا ہو رہا ہے؟
امی جان اور بھیا بہنا لوگ کیسے ہیں؟