آپ سوتے ہوئے بولتے ہیں بھیا اور میں بولتے بولتے سو جاتی ہوں ہی ہی ہی ہیبیٹا! اکثر ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔
بھیا میں نے تھوڑی سی ادھار دی تھی ناں اس کوعقل تو تب بند ہوتی ناں، جب اس کے پاس ہوتی۔ جب ہے ہی نہیں تو بند یا کھلنے کا کیا سوال۔
کیسے ہیں بھیااصبح بخیر بیٹا
الحمد للہ بٹیا جانی ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا جانی؟ امی جان کے پاس ہیں اس وقت؟کیسے ہیں بھیاا
بالکل ٹھیک بھیاالحمد للہ بٹیا جانی ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا جانی؟ امی جان کے پاس ہیں اس وقت؟
یہ تو وہاں لنچ کا وقت ہوگا بٹیا جانی۔۔۔بالکل ٹھیک بھیا
امی کے ہاں ہوں
ابھی ناشتہ کیا
جی امی نے ناشتہ زبردستی کروانا ہوتا ہے اور پھر لنچ بھییہ تو وہاں لنچ کا وقت ہوگا بٹیا جانی۔۔۔
امی جان کو ہماری جانب سے شاباش!جی امی نے ناشتہ زبردستی کروانا ہوتا ہے اور پھر لنچ بھی
امی جان کو ہماری جانب سے شاباش!