عائشہ عزیز
لائبریرین
بے چارے اسماعیل بھائیباتیں، محفل گردی اور بس
سب اچھے ہیں الحمدللہ
اسماعیل سو رہا تھا تو اس کو جگانے کے لیے ایک عدد پانی کے گلاس سے اس کی تواضع کر کے آئی ہوں
بے چارے اسماعیل بھائیباتیں، محفل گردی اور بس
سب اچھے ہیں الحمدللہ
اسماعیل سو رہا تھا تو اس کو جگانے کے لیے ایک عدد پانی کے گلاس سے اس کی تواضع کر کے آئی ہوں
کوئی بیچارہ نہیں وہ۔۔ بہن بیچاری اتنےے دن بعد آتی ہے اور وہ سو کر ہی نہیں اٹھتا۔۔ گندہ بچہبے چارے اسماعیل بھائی
کچی کچی کچیکیا ہوا جی
کچی کچی کچی
ارے ہاں! یہ تو میں نے سوچا ہی نہیںکوئی بیچارہ نہیں وہ۔۔ بہن بیچاری اتنےے دن بعد آتی ہے اور وہ سو کر ہی نہیں اٹھتا۔۔ گندہ بچہ
بالکل۔۔۔ وہی تو،۔۔ ارے تمہیں کیسے بھول سکتی ہوں بھلا۔۔ اس لیے تو امی کے گھر سے بھی یہی ہوںارے ہاں! یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
بلکہ ان کو آپ کے لیے کچھ لانا بھی چاہیے۔ جیسے آئس کریم
او جب بھائی لے کر آئیں اور آپ کھانے لگیں تو مجھے نہیں بھولنا چاہیے
مجھے بھول کر جائیں گی کہاں؟بالکل۔۔۔ وہی تو،۔۔ ارے تمہیں کیسے بھول سکتی ہوں بھلا۔۔ اس لیے تو امی کے گھر سے بھی یہی ہوں
کچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی یہی ہی ہی ہی کوئی نہیں۔۔ مجھ سے ناراض نہیں ہو سکتی تم
وہی تو۔۔۔ ایک تو تم دھمکی اتنی خطرناک دیتی ہومجھے بھول کر جائیں گی کہاں؟
السلام علیکم
پکییییییییییییییکچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی
اوہو۔۔آپ کو بڑی دھمکیاں اثر کرنے لگ گئی ہیں۔۔خیر تو ہے؟وہی تو۔۔۔ ایک تو تم دھمکی اتنی خطرناک دیتی ہو
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
جی حکم
بس اب کرنے جا رہے ہیں!ناشتہ کر لیا بھیا؟
بس جی۔۔ ہم فرمانبردار لوگ ہیں ۔۔ کیا کر سکتے ہیںاوہو۔۔آپ کو بڑی دھمکیاں اثر کرنے لگ گئی ہیں۔۔خیر تو ہے؟
ہمارا انٹرنیٹ تھوڑی دیر کو متاثر ہو گیا تھا بیٹا۔یہ سعود بھیا کہاں گے
سعود بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا
ادھر آئیے ناں
ہمارا انٹرنیٹ تھوڑی دیر کو متاثر ہو گیا تھا بیٹا۔