مقدس
لائبریرین
تھوڑی دیر اورہائیں۔
تو ابھی اور کتنی دیر بستر پر پڑے جمائیاں لیتے رہنا ہے
تھوڑی دیر اورہائیں۔
تو ابھی اور کتنی دیر بستر پر پڑے جمائیاں لیتے رہنا ہے
ہائےےےتھوڑی دیر اور
سستی بس اٹھنے تک ہے بھیاہائےےے
یہ میری سست مزاج دوست
یسسستی بس اٹھنے تک ہے بھیا
کوئی فائدہ مند خبریں ہیں تو ہم بھی سن لیتے ہیں۔میں نے پوچھا تھا تازہ خبریں کس کس نے سُننی ہیں؟
میں نے بھیامیں نے پوچھا تھا تازہ خبریں کس کس نے سُننی ہیں؟
چلو اچھا ہوا، دودھ کی بچت ہو گئی۔ اب میں چائے تو بنا ہی سکتا ہوں۔میں تو نہیں آئی یہاں
جلدی آؤ ناںمیں تو نہیں آئی یہاں
مطلب ابھی تک پاؤں ٹھیک نہیں ہوا۔جی بھائی سب اچھے ہیں الحمدللہ
پاؤں بھی اب ٹھیک ہے، سردی کی وجہ سے درد کرتا ہے کبھی کبھی
وہی تو اتنےے دنوں سے غائب تھے آپ۔ آفس ٹائم میں، میرا بھی کم ہی آنا ہوتا ہے
ناعمہ بہنا کے جن آپ پر بھی اثر ہورہا ہے ؟میں تو نہیں آئی یہاں
ٹھیک تو ہو گیا ہے پر سردی کی وجہ سے بادر کرتا ہےمطلب ابھی تک پاؤں ٹھیک نہیں ہوا۔
میں نے بھی پینی ہے چاچوچلو اچھا ہوا، دودھ کی بچت ہو گئی۔ اب میں چائے تو بنا ہی سکتا ہوں۔
کیوں آپ کے ہاتھ میں خارش ہو رہی ہے کیا؟جلدی آؤ ناں
نہیں تو بھیاناعمہ بہنا کے جن آپ پر بھی اثر ہورہا ہے ؟