وعلیکم السلام !السلام علیکم!
چپّی تکیہ کلام ہے، اونٹ بے لگام ہے!کیوں نہیں ہیں چپ بھیا؟ بتائیں ناں ذرا؟
تو اونٹ کو لگام ڈال لیں ناںچپّی تکیہ کلام ہے، اونٹ بے لگام ہے!
اونٹ کو لگام نہیں نکیل ڈالتے ہیں ننھی پری۔ لگام تو گھوڑے کو لگاتے ہیں یا پھر زبان کو!تو اونٹ کو لگام ڈال لیں ناں
اچھا اچھا ۔۔دوسرے لفظوں میں میں زبان کو لگام دوں ناں!اونٹ کو لگام نہیں نکیل ڈالتے ہیں ننھی پری۔ لگام تو گھوڑے کو لگاتے ہیں یا پھر زبان کو!
ہاں کسی اور کے زبان کو!اچھا اچھا ۔۔دوسرے لفظوں میں میں زبان کو لگام دوں ناں!
کس کی؟ہاں کسی اور کے زبان کو!
کسی بھی زبان دراز کی!
اشارہ پھر میری طرف ہے ناں بھیاکسی بھی زبان دراز کی!
سوال ہی نہیں اٹھتا!اشارہ پھر میری طرف ہے ناں بھیا
بہانے!سوال ہی نہیں اٹھتا!