مقدس بٹیا جانی تو اس وقت گھر کی صفائی وغیرہ کر رہی ہوں گی، ویک اینڈ ہے ناں، آج کا تو ان کا معمول یہی ہوتا ہے۔ :) :) :)
فہیم بھائی کے ہاتھ سنا ہے کسی کا موبائل نمبر لگ گیا ہے اس لیے وہ 180 کیریکٹرز کا پورا پورا فائدہ اٹھا رہے ہوں گے۔ (ویسے خبر یہ ہے کہ جناب اپنا کمپیوٹر فارمیٹ کرتے ہوئے لیکنس اور ونڈوز کے ملغوبے میں بوٹ لوڈر اڑا چکے ہیں!) :) :) :)
 

فہیم

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
یہ تو پھر بڑا مہنگا نسخہ ہوا ناں کہ لاہور لے کر جاؤ۔ اتنا وقت کس کے پاس ہے اور پھر آنے جانے کا کرایہ؟
 
Top