بلکل ہوگئیں بھیا!
عید پر بہت سی دعائیں دیجئے گا
ایک تو آپ سے اتنا بھی نہیں ہو سکتا کہ اپنی تیاریوں کی تصاویر بنا کر ہی پوسٹ کر دیں۔ ذرا ہم بھی تو دیکھیں کہ گلابی اور پستہ رنگ کے سوٹ کے ساتھ جوتیاں کون سی لیں۔ :) :) :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ایک تو آپ سے اتنا بھی نہیں ہو سکتا کہ اپنی تیاریوں کی تصاویر بنا کر ہی پوسٹ کر دیں۔ ذرا ہم بھی تو دیکھیں کہ گلابی اور پستہ رنگ کے سوٹ کے ساتھ جوتیاں کون سی لیں۔ :) :) :)
جوتیاں تو میں ہمیشہ کالے رنگ کی لیتی ہوں بھیا اور جوتیاں نہیں ہمیشہ جوتے لیتی ہوں۔:happy:
 
Top