عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا آج جلدی نہیں جارہے ؟اب ہم افطار کے لئے جا رہے ہیں مسجد۔
بھیا آج جلدی نہیں جارہے ؟اب ہم افطار کے لئے جا رہے ہیں مسجد۔
ہاں جی بھیایعنی سر سے درد گلے میں اتر گیا۔
اب اب اس کو منہ سے باہر کا راستہ دکھادو
پھر مجھے لگتا ہے آپ کو بخار تو نہیںہاں جی بھیا
ویسے اس کی ایک وجہ ہے جو میں نے نہیں بتانی ۔۔ ڈانٹ پڑ جائے گی۔
کیوں کہ آج آفس میں نہیں بل؛کہ گھر پر ہی تھے جو کہ مسجد سے کچھ دور ہے تو وہاں تک پیدل جانے میں کچھ وقت لگتا ہے۔بھیا آج جلدی نہیں جارہے ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم
نہیں اپیا بس گلا دکھ رہا ہےپھر مجھے لگتا ہے آپ کو بخار تو نہیں
کوئی دوا لی؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
مانو بلی کیسی ہو؟ گلا کیوں دکھ رہا ہے؟ چیخ رہی تھی نا اسی لئے۔
تو پھر اسمائلی کیوں ٹھیک نہیں۔وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک ہوں
اس کے گلے میں بھی درد ہے بھیاتو پھر اسمائلی کیوں ٹھیک نہیں۔
ٹھیک ہے چاچو پھر آپ میرا علاج کردیں۔گلے میں درد کا تو بہترین علاج میرے پاس ہے۔
کیا فیس لیں گے چاچو؟لیکن میں تو فیس پہلے لیتا ہوں اور علاج بعد میں کرتا ہوں۔ دیکھو ناں بھئی اگر کوئی مریض علاج سے پہلے خرچ ہو جائے تو فیس کہاں سے لوں گا۔ اس لیے فیس پہلے۔
وجہ کچھ کچھ محسوس ہورہی ہے مجھےہاں جی بھیا
ویسے اس کی ایک وجہ ہے جو میں نے نہیں بتانی ۔۔ ڈانٹ پڑ جائے گی۔