فہیم

لائبریرین
اس کا مطلب تو یہ نکلتا ہے آپ بھی تو اچھے خاصے اولڈ ہوگئے ہیں بھیا ۔۔جو کہ بالکل ٹھیک نہیں ہے ابھی تو آپ کی منگنی ہوئی ہے بھلا آپ کیسے اولڈ ہو سکتے ہیں؟ :p

بھیا آپ وہیں تھے ناں :)
میں نے بتایا تو تھا بابا مجھے نہیں اتارنی آتی ہے۔
ہاں جی ہم تو آپ سے بھی کوئی 6-7 سال زیادہ اولڈ نہ:ROFLMAO:
اور تمہیں کیسے پتہ چلا کہ ہم وہاں تھے:eek:
:)
اور سیکھ لو نہ پھر نظر اتارنا :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ظاہر ہے، ہرنوں کی تو کوئی قربانی ہی نہیں کرتا۔
تو کیا میں ان کا سر لگاؤں چاچو ؟؟ آپ ڈر جائیں گے ۔ اور جب میں محفل پر آؤں گی نا تو سب کے سب ممبرز چینخیں مارتے یہاں سے بھاگ جائیں گے اور دوبارہ کبھی یہاں کا رخ نہیں کریں گے ۔ اور پھر آپ کی محفل سنسان ہو جائے گی ۔ ہاں جی
 
شمشاد

ارے کوئی نہیں ڈرتا ورتا، بلکہ تمہیں دیکھنے کے لیے تو محفل میں اور بھی رونق لگ جائے گی۔
 
Top