شمشاد
لائبریرین
تم کتنی فیس دے سکتی ہو؟کیا فیس لیں گے چاچو؟
تم کتنی فیس دے سکتی ہو؟کیا فیس لیں گے چاچو؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔
تمام اہلیان محفل کو میری جانب سے عید مبارک۔۔۔
میں تو کچھ بھی نہیں دے سکتی چاچوتم کتنی فیس دے سکتی ہو؟
لیکن آپ نے بتایا تو ہے نہیں چاچو کیا لیں گے؟کیوں بھئی کچھ بھی کیوں نہیں دے سکتیں؟ اتنی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی۔
چاچو دل اداس ہےکیا بات ہے بچہ؟
عید کی کتنی چھٹیاں ہیں؟
السلام علیکم۔۔۔
ہم عید گاہ سے واپس آ گئے ہیں۔
خیر مبارک!وعلیکم السلام اور عید مبارک۔
کلیان ہو بچہ، دل اداس ہے تو اس کا کوئی اُپائے سوچتے ہیں۔چاچو دل اداس ہے
کیا کر رہی ہیں ننھی پری اور گڑیا رانی؟وعلیکم السلام بھیا
بھیا میں بک پڑھ رہی ہوں ناعمہ نیچے ہے کمپیوٹر پرکیا کر رہی ہیں ننھی پری اور گڑیا رانی؟
اور ہم آپ لوگوں کو مس کر رہے ہیں۔بھیا میں بک پڑھ رہی ہوں ناعمہ نیچے ہے کمپیوٹر پر