mfdarvesh

محفلین
ٹھیک ہے اگر یہ تخریب کاری ہوئی تو میں اقرار کر لیتی ہوں اس کا:happy:
ہیں بیٹا
اتنی جلدی ہار، وہ بھی آپ نے
کچھ تو لڑائی کریں بلکہ ہتھوڑا دے ماریں

ایسے باس کو تو سزا ملنی چاہیے بھیا
اگر میں ایک بڑا آدمی ہوتی ناں تو ضرور آپ کے باس کی گوشمالی کرواتی بھیا
ارے بیٹا
آپ بہت بڑے ہو، ابھی گوشمالی کردیں

لاحول ولا قوۃ
کچھ سمجھ نہیں آیا کیا لکھا ہے آپ نے۔۔۔
ٹائپو درست کر کے دوبارہ لکھیں ہاہاہاہا
بہار کی بات کررہا تھا، بھائی جی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہیں بیٹا
اتنی جلدی ہار، وہ بھی آپ نے
کچھ تو لڑائی کریں بلکہ ہتھوڑا دے ماریں


ارے بیٹا
آپ بہت بڑے ہو، ابھی گوشمالی کردیں


بہار کی بات کررہا تھا، بھائی جی
ٹھیک ہے بھیا اپنے باس کو بتا دیں کہ میری ایک بہنا ہیں وہ بہت گوشے والی ہیں اگر انہوں نے آپ کو مزید تنگ کیا تو ان کو گوشا آ جائے گا اور آپ کی خیر نہیں ہوگی!
 

mfdarvesh

محفلین
ٹھیک ہے بھیا اپنے باس کو بتا دیں کہ میری ایک بہنا ہیں وہ بہت گوشے والی ہیں اگر انہوں نے آپ کو مزید تنگ کیا تو ان کو گوشا آ جائے گا اور آپ کی خیر نہیں ہوگی!
ہاں یہ ٹھیک ہے
میں یہ پیغام پہنچا دوںگا، اگر اذن بازیابی مل گیا تو

اس نے ہار نہیں مانی بلکہ فاتح بھائی کا دل رکھنے کو لکھا ہے یہ۔ :)
واہ جی
یہ خوب کہا ہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے میری یہ مجال۔۔۔ میں نے تو نہیں کہا۔۔۔ اس نے خود تحریری اقرار کیا ہے۔ :laughing:
تو آپ اتنی مشکل مشکل باتیں جو کرتے ہیں بھیا بندے کو خود ہی ماننا پڑتا ہے چاہے وہ ہو بھی ناں
اب یہ مت کہیے گا کہ مقدس اپیا تو نہیں مانتیں :p
 
Top