فہیم

لائبریرین
یہ نہ کہا کریں بھیا
یوں لگتا ہے جیسے آپ میرے گیراج میں تھے جو کہ ابھی اس دنیا میں ایگزسٹ ہی نہیں کرتا جیسے کہ میگنیٹک مونو پول ایگزسٹ نہیں کرتا
تو گیراج میں کھڑی کسی گاڑی کو ہی ایگزسٹ کرالیا جائے:rolleyes:
 
Top