میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور کل فہیم بھائی کو مس کر رہے تھے۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
پتا نہیں کہاں گئے ہیں فہیم بھیا صاحب ابھی تو یہاں تھے انہوں نے مجھے پریزنٹیشن دینا سکھایا تھا میں نے ان کو بتانا تھا کہ میری پریزنٹیشن اچھی ہوئی۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور کل فہیم بھائی کو مس کر رہے تھے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
تو آپ بلا دیں ناں بھیافہیم بھائی مصروف ہوں گے، فارغ ہوئے تو ضرور آئیں گے۔
ہم کیسے بلا سکتے ہیں؟ ہم نے تو میتھی کے پکوڑے کھا لیے ہیں ابھی ابھی!تو آپ بلا دیں ناں بھیا
مصروف بھی ہیں تو کوئی بات نہیں
ہائیں تو پکوڑے کھا کر کسی کو بلانا منع ہے کیا بھیا؟ہم کیسے بلا سکتے ہیں؟ ہم نے تو میتھی کے پکوڑے کھا لیے ہیں ابھی ابھی!
سمجھا کیجیے پری، لوگ حصہ طلب کرنے لگتے ہیں۔ہائیں تو پکوڑے کھا کر کسی کو بلانا منع ہے کیا بھیا؟
سمجھائیں گے تو سمجھوں گی ناںسمجھا کیجیے پری، لوگ حصہ طلب کرنے لگتے ہیں۔
ہم کو کیا پتا؟سمجھائیں گے تو سمجھوں گی ناں
ویسے کون لوگ حصہ مانگتے ہیں؟
تو آپ کو کیا پتا ہے؟ہم کو کیا پتا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!