شمشاد
لائبریرین
تم فی الحال دودھ پر گزارہ کرو۔پھر تو ٹھیک ہے چاچو آئندہ جب بھی بنائیں تو میر لئے بھی ایک کپ ضرور لے کے آئیں ۔
جب پتی لیکر آؤں گا تو پتی الگ سے دے دوں گا۔
تم فی الحال دودھ پر گزارہ کرو۔پھر تو ٹھیک ہے چاچو آئندہ جب بھی بنائیں تو میر لئے بھی ایک کپ ضرور لے کے آئیں ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
اے لو جی پتی الگ سے کیا کرنی ہے چاچو ۔ آج میرا حلیم بنانے کا رادہ ہے ۔ اگر آپ نے کھانا ہے تو پاکستان کا ٹکٹ کٹا لیں ۔تم فی الحال دودھ پر گزارہ کرو۔
جب پتی لیکر آؤں گا تو پتی الگ سے دے دوں گا۔
سونے کی تیاری ہو رہی ہے ؟بٹیا جانی، ہم کھا پی کر لیٹے ہوئے ہیں۔ آپ آ جائیں تو آپ بھی کھا لیں۔
آپ تو پری ہیں، آپ کو آتے ہوئے کتنی دیر لگے گی بھلا؟سونے کی تیاری ہو رہی ہے ؟
آ تو جاؤں لالہ لیکن جتنی دیر میں آپ کے پاس آؤں کیا پتا ہماری گیس آ ہی جائے
یہ کوئی 20 25 گھنٹے بسآپ تو پری ہیں، آپ کو آتے ہوئے کتنی دیر لگے گی بھلا؟
اتنا وقت کیوں؟یہ کوئی 20 25 گھنٹے بس
گیس آ نہیں رہی اور چلی ہو حلیم بنانے۔ ہفتے دو ہفتے میں بن جائے گی کیا؟اے لو جی پتی الگ سے کیا کرنی ہے چاچو ۔ آج میرا حلیم بنانے کا رادہ ہے ۔ اگر آپ نے کھانا ہے تو پاکستان کا ٹکٹ کٹا لیں ۔
وہی نا چاچو حلیم نہیں بنا مجھ سےگیس آ نہیں رہی اور چلی ہو حلیم بنانے۔ ہفتے دو ہفتے میں بن جائے گی کیا؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ پھر سےالسلام علیکم پھر سے
چاچو کیا کر رہے ہیں ؟؟؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ پھر سے