فرحت کیانی

لائبریرین
تو پھر میں نے جب آپ کو بلایا تھا لاسٹ ٹائم تو آپ نے سنا کیوں نہیں بابا؟
السلام علیکم!
وعلیکم السلام
جی میں نے اس دن بھی سنا تھا۔ لیکن نیٹ کو ٹھنڈ لگ رہی تھی ناں تو آہستہ آہستہ چل رہا تھا اس لئے جواب نہیں دے پائی۔ شولی :unsure:
 
فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔
شکریہ فہیم۔ آپ کیسے ہیں؟ جاب کیسی جا رہی ہے؟
اللہ کا کرم ہے آپی
میں ٹھیک ہوں اور جاب بھی ماشاءاللہ بہت اچھی جارہی ہے
میرا پروبیشن ختم ہوگیا ہے اور بہت اچھی ریٹنگ رہی اس کی:)

ابھی کمپنی کی جانب سے مجھے ایک سالہ میڈیکل انشورنس ملا ہے
جس کی لمٹ فی الوقت 150000 ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
بہت عرصہ قبل گاؤں میں۔ :)
پھر تو یقیناً اس کی ڈیٹ ایکسپائر ہوچکی ہوچکی :)

ویسے ہمیں آواز ماری جاسکتی ہے جب کبھی ہمیں مس کیا جائے۔
ہماری جانب سے ایسی کوئی پابندی یا خدشہ نہیں کہ ہمیں آواز دینے پر ہمارا دماغی تاپ مان پریشر ککر کی شکل اختیار کرلے :)
 
جناب! :) :) :)
 
عائشہ عزیز

ارے باابا میں نے آواز دی تو تھی
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
لیکن تم تو پری ہو نہ :angel:

اور یہ تو بتایا ہی نہیں اس پری نے کہ کیسی ہے وہ
کیا ہورہا ہے آج کل اور کوئی نئی تازہ :)
میں تو جن بابا بھی بن جاتی ہوں
میں ٹھیک ہوں بھیا
پڑھ رہی تھی پھر یہاں آگئی
آج کی نئی تازی میری پریزنٹیشن ہی تھی۔
 
Top