فہیم
لائبریرین
جو بھیا کی بہنا کی فرمائش ہومجھے کیا ملے گا بھیا کی ترقی پر ؟
جو بھیا کی بہنا کی فرمائش ہومجھے کیا ملے گا بھیا کی ترقی پر ؟
اچھا تو میرا کچھ کھانے کا دل کررہا ہے بھیاجو بھیا کی بہنا کی فرمائش ہو
اچھا۔ ویسے مجھے انتظار تھا کہ شاید محرم کی چھٹیاں لانگ ویک اینڈ بن جائیں لیکن ویک اینڈ پر آ گئیں۔کالج جا رہی تھی اپیا اب تو محرم کی چھٹیاں ہوں گی
اس سے اگلے ہفتے مڈ ٹرم اسٹارٹ ہو رہے ہیں
کیوں کیا آج کل سعود بھائی چوڑے ہوچلے ہیںگڈ بھیا
خوب تنگ کریں سعود بھیا کو
شکریہ آپی
بس آپ بڑوں کی دعائیں چاہیے
آپ سنائیں
کہاں ہیں آج کل اور کیا مصروفیات ہیں۔
کیا کھانے کا دل ہے۔اچھا تو میرا کچھ کھانے کا دل کررہا ہے بھیا
اب ان دو دن کی چھٹیوں میں بھی کیا ان مصروفیات کا ساتھ رہنا ہےمیں یہیں ہوں۔ مصروفیات بھی وہی ہیں بس کچھ کچھ بڑھ گئی ہیں۔ کام پر بھی اور گھر پر بھی۔
جزاک اللہاچھا۔ ویسے مجھے انتظار تھا کہ شاید محرم کی چھٹیاں لانگ ویک اینڈ بن جائیں لیکن ویک اینڈ پر آ گئیں۔
مڈ ٹرم کے لئے بہت سی دعائیں۔ اور سردی فیصل آباد پہنچ گئی یا ابھی راستے میں ہی ہے؟
یہ اسمائیلی کتنی دیر بعد دیکھ رہی ہوں میںکیوں کیا آج کل سعود بھائی چوڑے ہوچلے ہیں
لگتا ہے پری کی ایک جوتی پیر سے نکل کر نیچے دنیا میں جا گری ہے
ٹھنڈا میٹھا پلس چٹ پٹاکیا کھانے کا دل ہے۔
کچھ ٹھنڈا میٹھا
یا چٹ پٹا
لگتا ہے پری کی ایک جوتی پیر سے نکل کر نیچے دنیا میں جا گری ہے
اب پتہ نہیں کس کے سر پر پڑی ہو
جییہ اسمائیلی کتنی دیر بعد دیکھ رہی ہوں میں
مجھے اچھا لگتا تھا۔ اور آپ کا تو فیورٹ تھا ناں بھیا
پیش خدمت ہے!اس کو بے تکلف تو مانا جاسکتا ہے
لیکن زور دار نہیں
جیسے یوں
بھیا کہیں کےےےے
جی
کسی زمانے میں بطور فل اسٹاپ یہ اسمائیلی یوز کیا کرتا تھا
اچھا۔جزاک اللہ
ابھی تھوڑی تھوڑی ہی ہے اپیا میں تو جرسی بھی نہیں پہنتی
یہ ہوئی نہ مزیدار والی باتٹھنڈا میٹھا پلس چٹ پٹا
پیش خدمت ہے!
تو اور کیا۔ دفتر کی نہ سہی۔ گھر میں تو ایسا ہی ہو گا۔ زندگی ہے تو مصروفیت ہے۔اب ان دو دن کی چھٹیوں میں بھی کیا ان مصروفیات کا ساتھ رہنا ہے
اچھا۔
ہماری طرف تو کافی ٹھنڈ ہو گئی ہے۔ یا شاید مجھے لگتی ہے۔