فرحت کیانی
لائبریرین
سوچنے سے زیادہ تو نہیں۔
اوکے اپیا پر یہ اسائنمنٹ تو مشکل ہے کچھ
شب بخیر اپیا اللہ حافظ!
فی امان اللہ!
سوچنے سے زیادہ تو نہیں۔
اوکے اپیا پر یہ اسائنمنٹ تو مشکل ہے کچھ
شب بخیر اپیا اللہ حافظ!
یمییی!!!
اور یہ آپ کے لئے
ہی ہی ہیسوچنے سے زیادہ تو نہیں۔
فی امان اللہ!
بالکل پکی والی۔پکا والا ناں چاچو؟
دیکھیں فرحت آپی!
عائشہ! شمشاد بھائی کے خیال میں یہ برخورداری 'ہو سکتی ہے'۔ اب آپ نے اس کو ہوتی ہے میں تبدیل کرنا ہے۔پکا والا ناں چاچو؟
دیکھیں فرحت آپی!
بالکل پکی والی۔
بہت خوب ۔وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں
بھیا یہاں سردی ہورہی ہے ابھیبہت خوب ۔
موسم کیسا ہے فیصل آباد کا
یہاں تو شہر بارش ہوئی اورپہاڑو ں پر برف باری۔ سردی بڑھ گئی ہے
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کوئٹہ میں سردی کتنی ہے؟
پہاڑوں کی بنا لیتے بھیابرفباری تو پہاڑوں پر ہوئی ہے ۔ شہر میں نہیں ۔ اس لیے پکس نہیں بنائیں
شہر میں شاید دسمبر کے اینڈ میں برفباری
الحمد للہ، سب اچھا کی رپورٹ ہے۔کیسے ہیں شمشاد بھائی آپ ؟گھر میں سب کیسے ہیںآج درجہ حرارت کم سے کم منفی دو ریکارڈ کیا گیا
اخبار کے لیے ایک تصویر آئی تھی وہ ای میل کردی ہے ۔ میں گھر کےلئے نکل رہا ہوں۔ اس لیے اپلوڈ نہیں کرسکوں گا۔پہاڑوں کی بنا لیتے بھیا
الحمد للہ، سب اچھا کی رپورٹ ہے۔
کچھ سردی ادھر ہی بھیج دو۔
جی بھیا دیکھ لیاخبار کے لیے ایک تصویر آئی تھی وہ ای میل کردی ہے ۔ میں گھر کےلئے نکل رہا ہوں۔ اس لیے اپلوڈ نہیں کرسکوں گا۔
اگر ادھر آ سکتا تو اپنے گھر ہی نہ چلا جاتا کہ پنڈی میں بھی خاصی سردی ہو گئی ہے۔اخبار کے لیے ایک تصویر آئی تھی وہ ای میل کردی ہے ۔ میں گھر کےلئے نکل رہا ہوں۔ اس لیے اپلوڈ نہیں کرسکوں گا۔
شمشاد بھائی ۔ آپ یہاں آجائیے
چلیے کوشش کروں گا کچھ نہ کچھ دخل در معقولات کی!یہ سراسر زیادتی ہے۔
یہ دیکھیں
مقدس بھی آوازیں دے رہی ہے۔