محمد امین

لائبریرین
میرا مطلب ہے ہو تو نوک جھونک رہی ہے۔۔۔میں نے سوچا میں بھی تھوڑی ناک جھانک کرلوں۔۔۔۔:p

السلام علیکم۔۔۔

سعود ۔۔۔ عید مبارک :) :) :)
 
یہ کیا ناک جھانک ہو رہی ہے یہاں۔۔۔ ۔۔ :ROFLMAO:
اب رات میں فہیم بھائی کو کال کیا تو فون ہی موصول نہیں ہوا۔ پھر سوچ رہے تھے کہ امی جان سے اور آپ سے بات کر لیں اتنے میں کچھ اور فون کالز آ گئیں۔ لہٰذا نوک جھونک جہاں کی تہاں رہ گئی۔ :) :) :)
 

محمد امین

لائبریرین
اب رات میں فہیم بھائی کو کال کیا تو فون ہی موصول نہیں ہوا۔ پھر سوچ رہے تھے کہ امی جان سے اور آپ سے بات کر لیں اتنے میں کچھ اور فون کالز آ گئیں۔ لہٰذا نوک جھونک جہاں کی تہاں رہ گئی۔ :) :) :)

پاکستان میں موبائل فون سروس IED حملے کے خدشے کے پیشِ نظر صبح 10 بجے تک کے لیے بند کردی گئی ہے۔۔۔۔ :) سنا یہ ہے کہ شاید صرف ابھی کراچی میں یہ کیا گیا ہے۔۔ ۔۔ ہمارا دوسرا نیٹ ورک جس کا نمبر تمہارے پاس نہیں ،اتفاقاً چل رہا ہے۔۔۔ بات کرنی ہو تو ہم اسکائپ پر آجاتے ہیں ۔۔۔ :)
 
پاکستان میں موبائل فون سروس IED حملے کے خدشے کے پیشِ نظر صبح 10 بجے تک کے لیے بند کردی گئی ہے۔۔۔ ۔ :) سنا یہ ہے کہ شاید صرف ابھی کراچی میں یہ کیا گیا ہے۔۔ ۔۔ ہمارا دوسرا نیٹ ورک جس کا نمبر تمہارے پاس نہیں ،اتفاقاً چل رہا ہے۔۔۔ بات کرنی ہو تو ہم اسکائپ پر آجاتے ہیں ۔۔۔ :)
نیکی تو بلا اجازت کی جاتی ہے۔ :) :) :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بٹیا نے بھیا کی پسند مستعار لی ہے جب کہ بھیا سفید موتیا کو فجر کے بعد چرانے چلے جایا کرتے ہیں۔ :) :) :)
اور میرے پاپا میرے لیئے موتیا چن کر لاتے ہیں اور چپکے سے مجھ پر پھولوں کی بارش ہو جاتی ہے:happy:
خوشبو میری دوست ہے:happy:
 
Top