قرۃالعین اعوان
لائبریرین
چوزہ سنا تھا اب چوزی سن رہے ہیں۔
چوزہ سنا تھا اب چوزی سن رہے ہیں۔
ہم نے لوکی کی سبزی بنائی ہے، کسی کو کھانا ہے تو آ جائیں۔
توبہ!ہم نے لوکی کی سبزی بنائی ہے، کسی کو کھانا ہے تو آ جائیں۔
تو ہمیشہ سادہ رہیئے کیا بھیا؟لوکی سادگی کی علامت ہے۔
جی نہیں، ہم تو کبھی کبھی کریلے بھی بناتے ہیں۔ اور بہت شوق سے کھاتے ہیں۔تو ہمیشہ سادہ رہیئے کیا بھیا؟
کرکرکرکر کریلے آپ تو میری نانو پر چلے گئے۔۔۔جی نہیں، ہم تو کبھی کبھی کریلے بھی بناتے ہیں۔ اور بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
اب بھیا کو رلانے کا ارادہ ہے کیا بٹیا رانی؟کرکرکرکر کریلے آپ تو میری نانو پر چلے گئے۔۔۔
نہیں اللہ نہ کرے بھیا میں کسی کے رونے کا سبب بنوںاب بھیا کو رلانے کا ارادہ ہے کیا بٹیا رانی؟
تو کیا خیال ہے، کسی روز لوکی اور کریلے کی ملی جلی کسی ترکیب پر ہاتھ صاف کریں؟نہیں اللہ نہ کرے بھیا میں کسی کے رونے کا سبب بنوں
اضحک اللہ سنک!
ٹھیک ہے بلکل ٹھیک ہےتو کیا خیال ہے، کسی روز لوکی اور کریلے کی ملی جلی کسی ترکیب پر ہاتھ صاف کریں؟
بٹیا رانی اپنے ہاتھوں پر مہندی خود لگاتی ہیں یا کسی سے ادلا بدلی کرتی ہیں؟ٹھیک ہے بلکل ٹھیک ہے
مہندی ہی نہیں لگاتیبٹیا رانی اپنے ہاتھوں پر مہندی خود لگاتی ہیں یا کسی سے ادلا بدلی کرتی ہیں؟
یہ تو نا انصافی ہے۔۔۔ ہماری بٹیا رانی کی ہتھیلی کے ساتھ۔مہندی ہی نہیں لگاتی
جی ہے تو سہییہ تو نا انصافی ہے۔۔۔ ہماری بٹیا رانی کی ہتھیلی کے ساتھ۔
ظلم کرنے والوں کے لئے ہمارے پاس بہت ہی عبرتناک سزائیں ہیں۔جی ہے تو سہی
پھر آپ کی خدمات لی جاسکتی ہیں۔ظلم کرنے والوں کے لئے ہمارے پاس بہت ہی عبرتناک سزائیں ہیں۔
اور اکثر سزائیں ناک کی نوک سے متعلق ہوتی ہیں۔پھر آپ کی خدمات لی جاسکتی ہیں۔
ٹھیک ہے یعنی نوک جھونک نا؟اور اکثر سزائیں ناک کی نوک سے متعلق ہوتی ہیں۔
اچھا تو آپ ناک کی نوک سے نوک جھونک کرتی ہیں بٹیا؟ٹھیک ہے یعنی نوک جھونک نا؟