ناعمہ عزیز
لائبریرین
پہلے کھیلنا ہے نا ۔ پھر اگر میں ہار گئی تو آپ کو کم مار پڑے گے اور اگر آپ ہار گئے تو زیادہتو اسی لئے تو ہاتھ بڑھائے تھے اپنے![]()

پہلے کھیلنا ہے نا ۔ پھر اگر میں ہار گئی تو آپ کو کم مار پڑے گے اور اگر آپ ہار گئے تو زیادہتو اسی لئے تو ہاتھ بڑھائے تھے اپنے![]()
نہیں ہم نے یسو پنچو نہیں کھیلنا ۔ ہم نا چڑی اڈی کھیلتے ہیں ۔ہمیں کھیلنا ہے۔۔۔ ہمیں کھیلنا ہے۔![]()
![]()
![]()
چلیں وہی کھیل لیتے ہیں۔نہیں ہم نے یسو پنچو نہیں کھیلنا ۔ ہم نا چڑی اڈی کھیلتے ہیں ۔
چڑی اُڈی ؟؟؟
نو جی آپ پہلے ہمیں بتائیںچلیں وہی کھیل لیتے ہیں۔![]()
![]()
گوریا اڑی
کوا اڑا
توا اڑا
چڑیا اڑی
گڑیا اڑی
۔۔
÷÷÷![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
چڑی اڈی کھیلیں نا میرے ساتھجی بیٹا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
اڑی!نو جی آپ پہلے ہمیں بتائیں
کہ
چڑی اڑی کے نہیں ؟
کوا اڑا ؟
کھیل لیتے ہیںچڑی اڈی کھیلیں نا میرے ساتھ
ہاں اڑاکوا اڑا ؟
چلیں بتائیں کہ ناعمہ اڈی ؟کھیل لیتے ہیں
فریحہ اڈی ؟ہاں اڑا![]()
کیونکہ اس کے پر ہوتے ہیں نا لالہکیوی اڑا؟
نااااااااااااچلیں بتائیں کہ ناعمہ اڈی ؟
تو بتاؤ، اڑا کہ نہیں؟کیونکہ اس کے پر ہوتے ہیں نا لالہ
مقدس اڈی ؟ناااااااااااا