فہیم

لائبریرین
ایسے ہی بھیا مجھے کیا پتا؟
امم اچھے ہوئے بھیا جنوری میں ہی ہوجائیں گے اینڈ پر ۔۔اتنا ٹائم تو نہیں ہے بس یوں ہی ۔۔ہاں سوچ رہی ہوں وہ بک کی جو ٹائپنگ شروع کی تھی وہ مکمل کرلوں۔
آپ سنائیے کوئی نئی تازی؟
نئی تازی تو بس مصروفیات ہیں۔
روز ایک نیا تازہ کام حاضر ہوتا ہے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایسے تو شاید کوئی قربانی کے جانور کو بھی نہ دیکھتا ہو۔

چلیں ایسے ٹھیک ہے

سنا ہے لوگ فہیم کو آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

اور

سنا ہے فہیم کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں
 
Top