فہیم

لائبریرین
چلیں ایسے ٹھیک ہے

سنا ہے لوگ فہیم کو آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

اور

سنا ہے فہیم کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں

اللہ خیر کرے

ہمارے پلے تو ادھوری سی پڑی ہے یہ شاعری۔
بھائی مجھ غریب پہ اتنا ظلم نہ کیجئے
تھوڑی آسان اردو میں ہم سے کلام کیجئے
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اللہ خیر کرے

ہمارے پلے تو ادھوری سی پڑی ہے یہ شاعری۔
بھائی مجھ غریب پہ اتنا ظلم نہ کیجئے
تھوڑی آسان اردو میں ہم سے کلام کیجئے

خدا کا خوف کریں فہیم بھائی
ایسی باتیں نہ کیا کریں
اب میں آپ کو یہ تو نہیں سنا سکتا کہ

آج فہیم نے چائے بنائی دو کی بجائے ایک کپ
افسوس آج تُو بھی فراموش ہو گیا
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اللہ خیر کرے

ہمارے پلے تو ادھوری سی پڑی ہے یہ شاعری۔
بھائی مجھ غریب پہ اتنا ظلم نہ کیجئے
تھوڑی آسان اردو میں ہم سے کلام کیجئے

خدا کا خوف کریں فہیم بھائی
ایسی باتیں نہ کیا کریں
اب میں آپ کو یہ تو نہیں سنا سکتا کہ

آج فہیم نے چائے بنائی دو کی بجائے ایک کپ
افسوس آج تُو بھی فراموش ہو گیا
 

فہیم

لائبریرین
ٹوٹل والے وہ بلا ہیں۔
جو اتنے غیر مستقل مزاج ہیں کہ اپنا بنایا ہوا ہی آرٹ ورک 4 بار تبدیل کرا چکے ہیں
اور ہربیون والے وہ بلا ہیں جو اپنی پراڈکٹ پر تفصیل رشین میں پرنٹ کراتی ہیں
اس رشین سے مغز ماری کرتے تو بس۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹوٹل والے وہ بلا ہیں۔
جو اتنے غیر مستقل مزاج ہیں کہ اپنا بنایا ہوا ہی آرٹ ورک 4 بار تبدیل کرا چکے ہیں
اور ہربیون والے وہ بلا ہیں جو اپنی پراڈکٹ پر تفصیل رشین میں پرنٹ کراتی ہیں
اس رشین سے مغز ماری کرتے تو بس۔۔۔ ۔
توبہ توبہ توبہ
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
فہیم بھائی، یہ بھی سن لیں،
کیا خوب طنز ہے۔

وہ کرینہ ، وہ کرشمہ، وہ ایشوریا ہو کہ مادوری
نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں
میں فقط اس نیت سے ان کو دیکھتا ہوں بیگم
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

شاعر : سلمان گیلانی
 
Top