عائشہ عزیز

لائبریرین
میں تو روزانہ آتا ہوں۔ الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ :)
تم کیسی ہو اور تمہاری فزکس کیسی جا رہی ہے۔ :)
آپ چھپے ہوئے کیوں ہیں بھیا
کسی کے پکڑ لینے کا خوف ہے کیا کچھ دن پہلے تو ٹھیک ہوگئے تھے لگتا ہے پھر سے مقدس اپیا کو کہنا پڑے گا
میں بھی ٹھیک ہوں اور فزکس بھی ٹھیک ہے روز بروز ترقی کررہی ہے اور کیا
 

عثمان

محفلین
آپ چھپے ہوئے کیوں ہیں بھیا
کسی کے پکڑ لینے کا خوف ہے کیا کچھ دن پہلے تو ٹھیک ہوگئے تھے لگتا ہے پھر سے مقدس اپیا کو کہنا پڑے گا
میں بھی ٹھیک ہوں اور فزکس بھی ٹھیک ہے روز بروز ترقی کررہی ہے اور کیا
مقدس کے مکوں سے ڈر کر ہی تو چھپا ہوا ہوں۔ :p
 
Top