ملائکہ

محفلین
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں
آپ کی طبیعت کیسی ہے ملائکہ؟

وعلیکم السلام!

کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟ :) :) :)
وعلیکم السلام الحمدللہ
آپ سنائیں

بس جی میرا تو کھانس کھانس کر اور فلو سے برا حال ہے۔۔۔۔:unsure:
 
Top