آپ کا پیغام دوسرے صفحے پر تھا جو ہمارے پیغام ارسال کرنے کے بعد نظر آیا۔ اس سے قبل کہ نیا پیغام لکھتے یا اپنے پیغام کو مدون کرتے، ایک فون کال آ گئی اور اس میں مصروف ہو گئے۔ اس بات کے لیے بے حد معذرت خواہ ہیں۔ اب بتائیں کیسے مزاج ہیں اور بچوں کے کیا حال ہیں؟ :) :)
 
عمر سیف

محفلین

الحمداللہ ۔۔ بچے بھی خیریت سے ۔۔ آپ ؟
 
Top