ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام گڑیا ۔۔۔ ویسے محفلین زیادہ ہیں اور دریاں کم ۔۔۔ شمشاد بھائی سے کہہ کے چندے کی مہم چلاؤ۔ مجھے تو جگہ ہی نہیں ملتی ۔ سب سے زیادہ تو جگہ عسکری گھیرتا ہے کہ ٹُن ہو کر بیٹھتا نہیں پورا لیٹ جاتا ہے ۔ اس بارے میں بھی محفل کی اسمبلی میں بل پیش کیا جائے ۔
ارے ہاں ۔۔۔۔ کیوں ناں محفل کی اسمبلی کا ایک دھاگہ کھول لیا جائے ، جہاں اس قسم کی بل پیش کرنے میں آسانی ہو ۔ مگر مجھ سمیت ایک دو ہی محفلین شاید اس اسمبلی کے اہل ہوسکیں کہ ڈگری کی شرط یہاں بھی موجود ہوگی ۔ :notworthy:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام گڑیا ۔۔۔ ویسے محفلین زیادہ ہیں اور دریاں کم ۔۔۔ شمشاد بھائی سے کہہ کے چندے کی مہم چلاؤ۔ مجھے تو جگہ ہی نہیں ملتی ۔ سب سے زیادہ تو جگہ عسکری گھیرتا ہے کہ ٹُن ہو کر بیٹھتا نہیں پورا لیٹ جاتا ہے ۔ اس بارے میں بھی محفل کی اسمبلی میں بل پیش کیا جائے ۔
ارے ہاں ۔۔۔ ۔ کیوں ناں محفل کی اسمبلی کا ایک دھاگہ کھول لیا جائے ، جہاں اس قسم کی بل پیش کرنے میں آسانی ہو ۔ مگر مجھ سمیت ایک دو ہی محفلین شاید اس اسمبلی کے اہل ہوسکیں کہ ڈگری کی شرط یہاں بھی موجود ہوگی ۔ :notworthy:
اور اسمبلی کی سپیکر میں ہوں ۔ کتنا مزہ آئے گا ۔ عسکری لالہ کو دو سال قید کر دیں گے محفل کی جیل میں ۔ آپ اسمبلی کے باہر گول گپوں کی ریڑھی بھی لگا لیجیے گا لالہ ۔ دریوں کی جگہ غالیچے بچھا لیں گے ہم ۔ کیسا ؟
 
Top