ایسی دی تیسیہائیں میں نے کیا کیا ؟ اور ویسے بھی آپکی اسمبلی اور قانون کو ہم کیا ویلیو دیتے ہیں سب جانتے ہیں
وہی تو بالکل ٹھیک پہچانا ہم یہی کرتے ہیںایسی دی تیسی
اب ہم کریں گے ناوہی تو بالکل ٹھیک پہچانا ہم یہی کرتے ہیں
دہی بھلے اور گول گپوں کی ریڑھی کی چاچو"روزی" کی وضاحت درکار ہے۔ کون سی روزی کی بات ہو رہی ہے؟
وعلیکم السلام کیسے ہیں لالہ ؟السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں گڑیا رانی۔ آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام کیسے ہیں لالہ ؟
وعلیکم السلام آپ کیسے ہیں سعود بھائیالسلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ملائکہ بٹیا رانی کیسی ہیں اور ان کی طبیعت کیسی ہے؟وعلیکم السلام آپ کیسے ہیں سعود بھائی
وعلیکم السلام۔ ننھی پری کیسی ہیں؟السلام علیکم!
میں توٹھیک ہوں پر یہ "ان" کون ہے؟؟؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ملائکہ بٹیا رانی کیسی ہیں اور ان کی طبیعت کیسی ہے؟
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ ننھی پری کیسی ہیں؟
بھیا آپ کو ہی پوچھ رہے ہیں بہنامیں توٹھیک ہوں پر یہ "ان" کون ہے؟؟؟
آپ نے اردو قواعد کی کتاب میں ضمائر کا باب نہیں پڑھا شاید۔میں توٹھیک ہوں پر یہ "ان" کون ہے؟؟؟
بھیا آپ کو ہی پوچھ رہے ہیں بہنا
اچھاا میں تو ٹھیک ہوںآپ نے اردو قواعد کی کتاب میں ضمائر کا باب نہیں پڑھا شاید۔
اس "اُن" کا مرجع ما قبل "ملائکہ بٹیا رانی" ہے۔