ناعمہ عزیز

لائبریرین
تین دن پہلے نظر چیک کروائی ہے ، مزید کمزور ہوگئی ہے ۔ یہاں نجی اور سرکاری ہسپتالوں اور کلینکس میں دو ماہ سے ہڑتال چل رہی ہے ڈاکٹرز ہی نہیں مل رہے کہ کسی کو چیک کرواؤں ۔ دو دن پہلے ایک اور ڈاکٹر اغواء ہوگیا اس لیے ہڑتال ختم ہونے کی امید نہیں رہی۔ ۔۔
اوہ۔ آپ جلد از جلد اپنے چشمے کا نمبر تبدیل کروا لیں چیک کروا کے ۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نالائق لڑکی، میں نے آج تک ساجد بھائی کو صرف ساجد نہیں لکھا اور تم اتنی بڑی ہو گئی ہو کہ انہیں ساجد کہہ کر مخاطب کر رہی ہو۔ :beating: ، لگتا ہے تمہارے کچھ پیچ پُرزے ڈھیلے ہو گئے ہیں۔
نہیں نہیں نہیں چاچو ۔ مجھ سے غلطی سے لکھا گیا سچی میں :( رات کو بہت تھکی ہوئی تھی نا دھیان سے نہیں لکھا میں نے :( سوری چاچو سوری ساجد لالہ :(
 

زین

لائبریرین
الحمداللہ ۔۔۔ ۔۔ زین آپ سناؤ ، جاب کیسی جارہی ہے ۔ ؟
اللہ کا کرم ہے ۔
اچھی جارہی ہے ، جون سے ایک نئے ادارے کے ساتھ کام کررہا ہوں
وہاں کا موسم کیسا ہے
یہاں تو موسم سرد ہے ، کل سے گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں ، رات کو موسلا دھار بارش بھی ہوئی
 

ظفری

لائبریرین
گڈ لک ۔۔۔
یہاں بھی موسم سرد ہے ۔ شکاگو کی سردی تو ویسے بھی بہت مشہور ہے ۔
چلیں اچھا ہے کہ موسم تبدیل ہوا ۔ ویسے کوئٹہ کی سردی بھی زبردست سردی ہوتی ہے ۔
 

زین

لائبریرین
گڈ لک ۔۔۔
یہاں بھی موسم سرد ہے ۔ شکاگو کی سردی تو ویسے بھی بہت مشہور ہے ۔
چلیں اچھا ہے کہ موسم تبدیل ہوا ۔ ویسے کوئٹہ کی سردی بھی زبردست سردی ہوتی ہے ۔
موسم کا حال تو آپ کے اوتار کی تصویر بھی بتارہی ہے :)

سن بخیر :biggrin:
کیا ہورہا ہے صبح صبح ؟ (ہماری صبح ابھی ہوئی ہے):)
 

ظفری

لائبریرین
ویسے شب بخیر کی طرح ‘‘SUN بخیر‘‘ بھی کہا جاسکتا ہے :biggrin:
ظفری بھائی
آپ وہ خطوط کب مکمل پوسٹ کرنےو الے ہیں ؟؟ :rolleyes:
بخیر ۔۔۔۔ ہی کافی ہے ۔ پہر لگتے رہیں گے ۔
ان شاء اللہ جلد ہی نئی قسط آنے والی ہے ۔ ایڈوانس بکنگ کروالیجیئے گا ۔ ;)
 
Top