بھیا اس سمسٹر میں تو الیکٹرونکس ، کوانٹم میکینکس ، سالڈ سٹیٹ فزکس اور الیکٹرو ڈائنامکس ہیں۔ موویز اسٹار گیٹ ہی چل رہی ہیں ابھی۔۔

سچی بھیا میں نے آپ کو بتایا تھا ناں پہلے ایک دفعہ شاکر بھیا نے بھی پائتھون سیکھنے کے لیے کہا تھا تب تھوڑا سا شروع کیا کچھ لیکچرز بھی لیے یہاں ۔۔لیکن پھر چھوڑ دیا۔ آپ نے دوبارہ شروع کیا تھا تو اچھا لگا لیکن ایک تو اب ایک تو کمپیوٹر نہیں ہے ہمارے سبجیکٹس میں۔۔
انشاء اللہ ضرور کروں گی بس آپ ڈانٹتے رہیے گا جب بھی میرے سے بات ہو۔ :noxxx:

کوانٹم میکینکس پر لکھا کرو سب سے پہلے اور جلدی سے جا کر کلاس میں نام لکھواؤ۔
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم سب کو
لیں جی ہماری میم لائک فرینڈ ملیحہ ریاض یہاں پر رجسٹر ہو گئی ہیں :)

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

اور ملیحہ ریاض صاحبہ کو اردو محفل میں خوش آمدید
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کوانٹم میکینکس پر لکھا کرو سب سے پہلے اور جلدی سے جا کر کلاس میں نام لکھواؤ۔
کوانٹم میکینکس مجھے اچھی نہیں لگتی بھیااا
اوکے بھیا پھر میں تھوڑا سا ورک آؤٹ کرلوں اس کے لیے۔۔آپ کے تمام دھاگے پڑھ لوں اس بارے میں
 
شمشاد

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
مکھن؟ :p
آج امم پائتھون سیکھنے کا ارادہ کیا ہے اپیا۔
مکھن تو کب کا ختم ہوا پڑا ہے۔ ابھی چیک کر کے آئی ہوں کچن میں :idontknow:
بہت اچھا ارادہ کیا ہے۔ آل دا بیسٹ اور سیکھتے ہوئے اندازہ لگا کر مجھے بتانا ہے کہ غبی لوگ اس کو کتنی آسانی سے سیکھ سکتے ہیں۔
 
تو کیا آپ تو سعود بھیا کی بہنا ہیں ناں ان کی فریج میں تو کبھی مکھن ختم نہیں ہوتا :p
غبی لوگ کون اپیا؟​
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تو کیا آپ تو سعود بھیا کی بہنا ہیں ناں ان کی فریج میں تو کبھی مکھن ختم نہیں ہوتا :p
غبی لوگ کون اپیا؟​
سعود بھائی کے پاس مکھن اس لئے نہیں ختم نہیں ہوتا کیونکہ وہ سارا میرے کچن سے ادھار لے جاتے ہیں۔
غبی لوگ میرے جیسے اور کون بھلا :angel:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
سعود بھائی کے پاس مکھن اس لئے نہیں ختم نہیں ہوتا کیونکہ وہ سارا میرے کچن سے ادھار لے جاتے ہیں۔
غبی لوگ میرے جیسے اور کون بھلا :angel:
اوہ!!! اسی لیے میں بھی کہوں یہ بھیا کے پاس اتنا مکھن کہاں سے آتا ہے۔۔ اب سمجھی!
آپ جیسے لوگ؟ میں ابھی بھی سمجھ نہیں پائی اپیااا
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اوہ!!! اسی لیے میں بھی کہوں یہ بھیا کے پاس اتنا مکھن کہاں سے آتا ہے۔۔ اب سمجھی!
آپ جیسے لوگ؟ میں ابھی بھی سمجھ نہیں پائی اپیااا
یہ ایک بہت بڑا راز تھا جو میں نے آج افشا کر ہی دیا۔ :)
مجھے مشکل کام سمجھ نہیں آتے ناں تو میرے جیسے لوگوں ہی غبی ہوتے ہیں۔ انہیں عام طور پر نالائق بھی کہا جاتا ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ ایک بہت بڑا راز تھا جو میں نے آج افشا کر ہی دیا۔ :)
مجھے مشکل کام سمجھ نہیں آتے ناں تو میرے جیسے لوگوں ہی غبی ہوتے ہیں۔ انہیں عام طور پر نالائق بھی کہا جاتا ہے۔
:)
مجھے بھی نہیں آتے اپیا
جی نہیں آپ تو لائق ہیں باباا!!
 
Top