عائشہ عزیز
لائبریرین
کیا کھا رہے ہیں بھیا؟
نہیں کیا بھیا ابھی کرکے آتی ہوں۔اور ننھی پری آپ نے برش کر لیا ہے اس لیے اب مووی دیکھیے یا پڑھیے لیکن ساتھ ساتھ مسکرائیے!
جی بھیا جی!وعلیکم السلام!
بارہ دری میں گل پری آئی ہیں۔۔۔
اور بچے کیا ہو رہا ہےوعلیکم السلام آپی
آج گل پری کے باسکٹ میں محفلین کے لیے کیا کچھ ہے؟جی بھیا جی!
آج کل باسکٹ خالی ہے بھیا!آج گل پری کے باسکٹ میں محفلین کے لیے کیا کچھ ہے؟
پہلے پڑھ رہی تھی اب مووی دیکھ رہی ہوں۔اور بچے کیا ہو رہا ہے
مزے ہو رہے ہیں یعنی کہپہلے پڑھ رہی تھی اب مووی دیکھ رہی ہوں۔
پتا نہیں اپیاا جیمزے ہو رہے ہیں یعنی کہ