قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اچھا آپ مشوم ہیں آپ کو نہیں پتاپتا نہیں اپیاا جی
اچھا آپ مشوم ہیں آپ کو نہیں پتاپتا نہیں اپیاا جی
ایسا تو کبھی نہیں ہوتا، کچھ پھول اور کچھ مسکانیں تو ہمیشہ ہوتی ہیں گل پری کی باسکٹ میں۔آج کل باسکٹ خالی ہے بھیا!
جی بھیا ان کی تو کمی نہیں ہوتی کبھی اللہ کا شکر ہےایسا تو کبھی نہیں ہوتا، کچھ پھول اور کچھ مسکانیں تو ہمیشہ ہوتی ہیں گل پری کی باسکٹ میں۔
اور کیا آپیاچھا آپ مشوم ہیں آپ کو نہیں پتا
جی بھیا ان کی تو کمی نہیں ہوتی کبھی اللہ کا شکر ہے
شب بخیر آج جلدی جارہی ہیں؟اللہ حافظ۔ شب بخیر!
جی آپی دل نہیں لگ رہا۔شب بخیر آج جلدی جارہی ہیں؟
چلیں ٹھیک ہے پری بچے پھر اچھی سی نیند لیںجی آپی دل نہیں لگ رہا۔
تین دن پہلے نظر چیک کروائی ہے ، مزید کمزور ہوگئی ہے ۔ یہاں نجی اور سرکاری ہسپتالوں اور کلینکس میں دو ماہ سے ہڑتال چل رہی ہے ڈاکٹرز ہی نہیں مل رہے کہ کسی کو چیک کرواؤں ۔ دو دن پہلے ایک اور ڈاکٹر اغواء ہوگیا اس لیے ہڑتال ختم ہونے کی امید نہیں رہی۔ ۔۔میں ٹھیک ہوں چھوٹے بھائی آپ کیسے ہو ؟
ہم بھیہم جناب کی خوشی میں خوش ہیں!
صد متفقہم جناب کی خوشی میں خوش ہیں!