عائشہ عزیز
لائبریرین
جی نہیں آپ میری اپیا کو یوں نہیں کہہ سکتیں۔۔۔اچھا!وعلیکم السلام ناعمہ۔
آپ کو آ جائیں گے ناں۔ مجھے نہیں آئیں گے۔
آپ کہہ رہی ہیں تو مان لیتی ہوں ورنہ سچ وہی ہے وہ میں نے بتایا۔
جی نہیں آپ میری اپیا کو یوں نہیں کہہ سکتیں۔۔۔اچھا!وعلیکم السلام ناعمہ۔
آپ کو آ جائیں گے ناں۔ مجھے نہیں آئیں گے۔
آپ کہہ رہی ہیں تو مان لیتی ہوں ورنہ سچ وہی ہے وہ میں نے بتایا۔
ٹھیک ہے جی۔ نہیں کہتی۔جی نہیں آپ میری اپیا کو یوں نہیں کہہ سکتیں۔۔۔ اچھا!
اور کیا آپی!ٹھیک ہے جی۔ نہیں کہتی۔
بارش ہوئی آپ کی طرف؟
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
ہماری طرف بھی۔اور کیا آپی!
اتنی ڈھیر ساری کل تو سارا دن بارش ہوتی رہی ٹھنڈی ہوا چلتی رہی
اور آپ کی طرف؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
اب ہم بھاگے آفس۔۔۔
شکر ہے تھوڑی ٹھنڈ تو ہوئی ناںہماری طرف بھی۔
کل سارا دن بھی بارش ہوئی اور رات بھی۔
آج دن بھی ایسا ہی تھا۔ شام کو بارش تو رک گئی لیکن ہوائیں ویسی ہی ٹھنڈی تھیں۔
بالکل۔شکر ہے تھوڑی ٹھنڈ تو ہوئی ناں
وعلیکم السلام بھیاجی السلام علیکم
کیسی ہو آپ۔
کل جب آپ نے ہمیں آواز ماری ہم اس وقت موجود نہیں تھے۔وعلیکم السلام بھیا
اتنی دیر بعد یاد آیا ہے میں بھی نہیں بتاتی کیسی ہوں۔
یہاں بھی اور پتاا ہے میں ٹھنڈ کس کو کہتی ہوں جب میں کالج جرسی پہن کر جانا شروع کردوں تب ٹھنڈ آتی ہے۔بالکل۔
ویسے یہاں خاصی ٹھنڈ ہو چکی ہے پچھلے چند دنوں سے۔
کیوں کیوں کیوں کیوں؟؟؟؟کل جب آپ نے ہمیں آواز ماری ہم اس وقت موجود نہیں تھے۔
اچانک لائٹ جانے کے کارن آئی ڈی آن لائن شو ہورہی ہوگی۔
اور اس کے بعد سے ابھی ہی موقع آیا یہاں چکر مارنے گا اور ہم یہاں حاضر ہوگئے۔
چلو یہ بتادو کہ کیسی نہیں ہو۔
اتنے سارے "کیوں" کیوں بھلا۔۔کیوں کیوں کیوں کیوں؟؟؟؟
میں ناں بہت خراب ہوں
وعلیکم السلام
اور آپ جرسی جلدی جلدی پہنتی ہیں یا جب امی جان سے ڈانٹ پڑنے لگ جائے تب؟یہاں بھی اور پتاا ہے میں ٹھنڈ کس کو کہتی ہوں جب میں کالج جرسی پہن کر جانا شروع کردوں تب ٹھنڈ آتی ہے۔