ناعمہ عزیز
لائبریرین
تو مجھے بھی نمبر ارسال کر دیجیے گا چاچو۔پپو بھائی عید والی رات آیا تھا، نمبر نہیں لے سکا۔ کل بھی دکانیں بند تھیں، آج بھی سناٹا ہے۔ کل انشاء اللہ نمبر لے لوں گا۔
تو مجھے بھی نمبر ارسال کر دیجیے گا چاچو۔پپو بھائی عید والی رات آیا تھا، نمبر نہیں لے سکا۔ کل بھی دکانیں بند تھیں، آج بھی سناٹا ہے۔ کل انشاء اللہ نمبر لے لوں گا۔
کوئی بات نہیں شمشاد بھائی میں منتطر رہونگاپپو بھائی عید والی رات آیا تھا، نمبر نہیں لے سکا۔ کل بھی دکانیں بند تھیں، آج بھی سناٹا ہے۔ کل انشاء اللہ نمبر لے لوں گا۔
اور اب ہمیں نیند نہ آئے تو؟دوبارہ سے سو جائیں بھیا!
ٹھیک ہے نہیں سوتے!پھر نہ سوئیے گا
تھوڑا سا اور!!!
یہ شایدیقین میں بدل جائے گا!میں ٹھیک ہوں شاید
میں ٹھیک ہوں شاید
بٹیا کا پیغام مدون کر کے "شاید" کو "یقیناً" کر دیں؟یہ شایدیقین میں بدل جائے گا!
انشاء اللہ
اور اگر ننھی پری نے غصے میں آ کر بھیا کی شرٹ کے اندر آئس کیوبز کا ٹرے خالی کر دیا تو؟اور کیا
اچھا تو آپ بھی تالیں بجا بجا کر اچھلے کودتے بھیا کو دیکھ کر خوش ہونے والوں میں ہوں گی؟ یہ نہیں ہو سکے گا کہ جلدی سے بڑھ کر بھیا کی شرٹ ان کی بیلٹ کے نیچے سے کھینچ کر باہر کر دیں تاکہ یخ بستہ آئس کیوبز سے بھیا کو نجات مل جائے۔بڑا مزہ آئے گا بھیا!