ابن سعید
خادم
ہم تو بس یہ بتا رہے تھے کہ اس روڈ سائن بورڈ نے کہا رکنے کو!کیوں کیوں بھیا ہنسنے دیجئے ہمیں
ہم تو بس یہ بتا رہے تھے کہ اس روڈ سائن بورڈ نے کہا رکنے کو!کیوں کیوں بھیا ہنسنے دیجئے ہمیں
افففففف! اب کہاں چھپ جائیں جا کر؟بھیووووووووووو!
کیسے کیسے؟ آپ کو پتا نہیں مجھے سب جگہیں معلوم ہیںافففففف! اب کہاں چھپ جائیں جا کر؟
دراصل مجھ ایسی بہادر لڑکی ان کے معاملے میں ڈرپوک واقع ہوئی ہے اس لیئے مشورہ نہ دیا
اور اگر ہم کوٹھلے کے پیچھے چھپ گئے تو؟کیسے کیسے؟ آپ کو پتا نہیں مجھے سب جگہیں معلوم ہیں
دیکھا ثابت ہوگئی میری بات کہ کسی ایک معاملے میں ڈرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ ہم ڈرپوک ہیں۔۔۔۔۔کہیں نہ کہیں ہم ڈرپوک اور کہیں کہیں بہادر ثابت ہوتے ہیںجبکہ اس معاملے میں، میں بہت بہادر ہوں عینی۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ اپنے ان کے ساتھ پنگے لینے میں مجھے بڑا مزہ آتا ہے۔۔ ہی ہی ہی۔ میں ناں تمہیں بھی سکھا دوں گی
ہم ڈھونڈ لیں گے بھیواور اگر ہم کوٹھلے کے پیچھے چھپ گئے تو؟
دیکھا ثابت ہوگئی میری بات کہ کسی ایک معاملے میں ڈرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ ہم ڈرپوک ہیں۔۔۔ ۔۔کہیں نہ کہیں ہم ڈرپوک اور کہیں کہیں بہادر ثابت ہوتے ہیں
ٹھیک ہے سکھا دینا
جی بالکل اور پھر اس کا الٹا اثر ہوگیا تو کیا کرنا ہوگا؟پھر دیکھنا ۔۔ بڑا مزہ آئے گا۔۔ جیسے میں تیمور کو گھورتی ہوں ناں واپس۔۔ ویسے ہی تم بھی گھورا کرنا
اس کا بھی انتظام ہوتا ہے۔۔ گھورت وقت آپ دروازے کے پاس ہوں تاکہ بھاگنے میں آسانی ہو۔۔۔جی بالکل اور پھر اس کا الٹا اثر ہوگیا تو کیا کرنا ہوگا؟
مقدس اس کے لیئے ضروری ہے کہ بھاگتے وقت آپ کے اوسان بحال ہوںاس کا بھی انتظام ہوتا ہے۔۔ گھورت وقت آپ دروازے کے پاس ہوں تاکہ بھاگنے میں آسانی ہو۔۔۔
اور اگر چھت پر کبوتر خانے کے پیچھے چھپ گئے تو؟ہم ڈھونڈ لیں گے بھیو
فکر نہ کرو۔۔ پنگا کرتے ہوئے اوسان ہمیشہ بحال ہی ہوتے ہیں۔۔ اور یہ ڈسپلے پک میں کون ہیں۔۔ اتنے ہینڈسم اور کیوٹ بچےمقدس اس کے لیئے ضروری ہے کہ بھاگتے وقت آپ کے اوسان بحال ہوں
وہ جگہ تو دیکھی بھالی ہے بھیااور اگر چھت پر کبوتر خانے کے پیچھے چھپ گئے تو؟
یہ دونوں میرے بھائی ہیں نعمان اور سلمانفکر نہ کرو۔۔ پنگا کرتے ہوئے اوسان ہمیشہ بحال ہی ہوتے ہیں۔۔ اور یہ ڈسپلے پک میں کون ہیں۔۔ اتنے ہینڈسم اور کیوٹ بچے
سو کیوٹ ماشاءاللہ۔۔۔یہ دونوں میرے بھائی ہیں نعمان اور سلمان
اچھا پنگا کرتے ہوئے میرے اوسان کبھی بحال نہیں رہتےفکر نہ کرو۔۔ پنگا کرتے ہوئے اوسان ہمیشہ بحال ہی ہوتے ہیں۔۔ اور یہ ڈسپلے پک میں کون ہیں۔۔ اتنے ہینڈسم اور کیوٹ بچے
اوہو عینی پریکٹس کرتے کرتے پرفیکٹ ہو جاتا ہے بندہ۔۔ نو ٹینشن ہی ہی ہی ہیاچھا پنگا کرتے ہوئے میرے اوسان کبھی بحال نہیں رہتے
پھر اپلوں کے ڈھیر کے پیچھے چھپ جائیں گے تو؟وہ جگہ تو دیکھی بھالی ہے بھیا