ابن سعید
خادم
قیمہ کریلاکیا کھایا؟
قیمہ کریلاکیا کھایا؟
میں بھی دھند انجوائے کرتا تھا۔جی بھیا
آج تو بہت دھند پڑی ہے باہر
قیمہ کریلا
اور میں صرف پڑھتی ہوں ، لاتے شاکر بھائی ہیں۔میں بھی دھند انجوائے کرتا تھا۔
شدید سردی اور دھند میں رات کو اشتیاق احمد کے ناولز اور عمران سیریز لینے دور تک جاتا تھا۔
تو پھر سردی اور دھند تو وہ انجوائے کرتے ہیں۔اور میں صرف پڑھتی ہوں ، لاتے شاکر بھائی ہیں۔
نہیں میں باہر صحن میں جاکر دیکھ لیتی ہوں ناں بھیاتو پھر سردی اور دھند تو وہ انجوائے کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
آج تو بونداباندی ہو رہی ہے۔
کھانے کا ہے پر بنا کر کون کھلائے ؟؟وعلیکم السلام!
یعنی پکوڑے کھانے کا دن ہے آج؟
سوال تو عمدہ ہے! جواب ہے۔۔۔ بذات خود!کھانے کا ہے پر بنا کر کون کھلائے ؟؟
نہیں ہوگا۔سوال تو عمدہ ہے! جواب ہے۔۔۔ بذات خود!
نہیں ہوگا۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
آج تو بونداباندی ہو رہی ہے۔
یہاں صبح سے بونداباندی ہے۔تیز بارش ہو جائے تو مزہ آ جائے۔و علیکم السلام
یہاں بھی رات کو بوندا باندی ہوئی تھی اور فجر سے پہلے تھوڑی دیر کے لیے اچھی بارش ہوئی تھی۔
ادھر صبح بہت دھند تھی مگر ابھی ہلکی دھوپ ہےیہاں پر تو دھوپ نکلی ہوئی ہے جبکہ ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
آپ کو مس کر رہا ہوں چاچوبولو کیا بات ہے بچہ؟