شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلامآپ کو مس کر رہا ہوں چاچو
میں ادھر ہی ہوں۔
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلامآپ کو مس کر رہا ہوں چاچو
چاچو کیسے ہیں آپ ؟؟؟و علیکم السلام
میں ادھر ہی ہوں۔
الحمد للہ اچھا ہوں۔چاچو کیسے ہیں آپ ؟؟؟
الحمد للہ اچھا ہوں۔
تم کیسی ہو؟ پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
کیسے ہیں چاچو؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
جیتے رہیے بھیا!وعلیکم السلام
خوش رہو
اور سناؤ
کیسی ہو
کہاں ہو
کیا ہو رہا ہے
کیسا رہا آج کا دن
اور کوئی نئی تازہ۔
یہاں نئی تازی یہ کہ آج یہاں ہڑتال تھی پھر بھی ہم صبح جاب کے لیے نکل گئے۔جیتے رہیے بھیا!
ٹھیک ہوں
یہیں گھر پر
ورکنگ آن سمتھنگ
دن ٹھیک رہا۔
ناٹ یٹ!
اور آپ بھیا؟
اوہ! شکر ہے بھیا۔یہاں نئی تازی یہ کہ آج یہاں ہڑتال تھی پھر بھی ہم صبح جاب کے لیے نکل گئے۔
لیکن خطرناک بات یہ کہ پورے راستے کہیں پیٹرول پمپ نہیں کھلے ملے اور حد تو یہ کہ کمپنی کی طرف جو پمپ ہے وہ بھی بند تھا۔
اور گاڑی پہنچ تو گئی تھی وہاں تک لیکن ہمیں نہیں لگتا تھا کہ یہ واپس گھر بھی جائے گی۔
ہمارے مینجر صاحب نے کہا کہ اگر نہیں کھلتے پمپ تو اپنی بائیک یہیں چھوڑنا میں تمہیں گھر چھوڑ دوں گا۔
لیکن ہم پھر بھی نکل گئے واپسی پر بھی وہی بائیک لے کر۔
اور اللہ کا شکر کہ گھر پہنچ گئے۔
ورنہ اگر کہیں راستے میں پیٹرول ختم ہوجاتا تو بس بڑی خواری ہونی تھی
وعلیکم السلام بھائی!السلام علیکم!
ہاں ایک مشکل ہو رہی ہے۔ اکثر "آپ" لکھتے ہوئے "آ" کے بعد شفٹ کا اثر زائل نہیں ہوتا اور "آُ" لکھا جاتا ہے۔ ویسے ہمیں تعارف کے زمرے میں تعارف کرانے کی ضرورت تو نہیں؟وعلیکم السلام بھائی!
محفل میں خوش آمدید۔ آپ یہاں نئے آئے ہیں ناں اردو لکھنے میں پرابلم تو نہیں ہو رہی؟
آپ یوں کیا کریں کہ پہلے الف مد آ ڈالا کریں پر پ ۔۔اس طرح آپ بن جاتا ہے۔ اب سمجھ گئے بھائی؟ہاں ایک مشکل ہو رہی ہے۔ اکثر "آپ" لکھتے ہوئے "آ" کے بعد شفٹ کا اثر زائل نہیں ہوتا اور "آُ" لکھا جاتا ہے۔ ویسے ہمیں تعارف کے زمرے میں تعارف کرانے کی ضرورت تو نہیں؟
لیکم ہمارے لیپ ٹاپ کے کی بورڈ میں تو کہیں الف مد اور پ لکھا نظر ہی نہیں آ رہا۔آپ یوں کیا کریں کہ پہلے الف مد آ ڈالا کریں پر پ ۔۔اس طرح آپ بن جاتا ہے۔ اب سمجھ گئے بھائی؟
ارے ہاں یاد آیا سب نئے آنے والے اپنا تعارف تو دیتے ہیں ناں آپ ضرور دیجئے شاباش!
ویسے میں آپ کو کیا بلاؤں؟ آپ میرے سے چھوٹے بھیا ہیں بڑے؟
آپ کا لیپ ٹاپ خراب ہے بھیا نیا لے لیں۔لیکم ہمارے لیپ ٹاپ کے کی بورڈ میں تو کہیں الف مد اور پ لکھا نظر ہی نہیں آ رہا۔
کیا سبھی لوگ بغیر مائک کے تعارف دیتے ہیں؟
آپ لگتی تو ہماری شونا پری جیسی ہیں اس لیے آپ تو ننھی بٹیا رانی ہی ہوئیں نا؟
اور یہ خراب لیپ ٹاپ کسے دے دیں؟؟؟آپ کا لیپ ٹاپ خراب ہے بھیا نیا لے لیں۔
مائک سے تو نہیں تعارف کا دھاگہ کھولا جاتا ہے وہاں تعارف والا زمرے میں جائیے ناں اور اپنے بارے میں بتائیے۔
اچھا ٹھیک ہے لیکن اس طرح تو میرے ایک بھیا کہتے ہیں مجھے۔