عائشہ عزیز

لائبریرین
اور یہ خراب لیپ ٹاپ کسے دے دیں؟؟؟ :) :) :)
وہاں گئے تھے لیکن ہمارے نام سے ایک صاحب نے پانچ برس قبل ہی تعارف کا دھاگہ کھول رکھا ہے۔ :) :) :)
کہیں وہی بھیا تو نہیں جن کا نام، اوتار اور کیفیت نامہ، سبھی کچھ ہماری نقل لگتا ہے؟ :) :) :)
اس کو پھینک دیں یہ خراب ہے ورنہ اس میں وہ ضرور ہونا چاہیے جو میں نے کہا!
اوہ! تو پھر آپ کو پانچ برس پہلے آنا چاہیے تھا اتنی دیر کیوں کی؟ اب تعارف کیسے دیں گے آپ؟
ہاں ۔۔لیکن اس بارے میں پریشان مت ہوں میرے وہ والے بھیا نقلچی ہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پتا نہیں چاچو
سب کچھ ویسا ہی ہے پڑھائی ، کام ، محفل گردی ویسے ہی چل رہے ہیں۔ ہاں سردی آگئی ہے تو اچھا لگ رہا ہے۔ شاید دھند بھی ہماری چھٹیوں کا انتظار کررہی تھی :)
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام بھائی صاحب!
کیسے ہیں آپ؟
اس کا مطلب ایسا کچھ نہ کچھ لکھتے رہنا چاہیے ۔۔ہے ناں بھیا؟ :)

ہاہاہاہ جی ہاں۔۔۔
ادھر کیا ہوتا ہے؟:rolleyes: اس کا نام بارہدری کیون ھے ؟؟
یہاں ہمارے پاس بیٹھنے کو صرف بارہ عدد دریاں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top