کیسی ہو آپوعلیکم السلام بھیا
میں تو ابھی آئی ہوں
اوہ بھیا کچھ لکھ رہی تھی دھیان نہیں رہاکیسی ہو آپ
اور کیا چل رہا ہے
انی خاموش خاموش کیوں ہوں بھلا۔
اللہ کا کرم ہےفہیم بھیا آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں!
وعلیکم السلام سعود بھیاالسلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں!
جی بھیااللہ کا کرم ہے
میں ٹھیک ٹھاک
آپ لکھو اور ہم بھاگیں کے لائٹ بھاگنے کو ہے یہاں۔
فہیم بھیا میں کان بند کر لوں کیا؟وعلیکم السلام
سعود بھائی کچھ کہنا تھا آپ سے۔
جی فہیم بھائی، بلا تکلف کہیے۔ یہیں کچھ کہیں گے، ذاتی پیغام میں یا پھر اسکائپ وغیرہ پر کہیں کال کر لیں؟وعلیکم السلام
سعود بھائی کچھ کہنا تھا آپ سے۔
ہاہاہاہاہافہیم بھیا میں کان بند کر لوں کیا؟
اگر ننھی پری نے سعود بھیا کے کان بند کر لیے تو سعود بھیا کو فہیم بھیا کی بات کیسے سنائی دے گی؟فہیم بھیا میں کان بند کر لوں کیا؟
ہائیں! تو کہیں آنکھیں بند کرنے کا تو نہیں کہیں گے بھیا؟ہاہاہاہاہا
نہیں ایسا تو کچھ نہیں کہنا کہ آپ کے کان بند کرانا پڑیں
لائٹ بھاگنے والی ہے ہماریجی فہیم بھائی، بلا تکلف کہیے۔ یہیں کچھ کہیں گے، ذاتی پیغام میں یا پھر اسکائپ وغیرہ پر کہیں کال کر لیں؟
آپ مجھے سے پوچھ لیجئے گا بھیا۔۔لیکن رشوت دے کر!اگر ننھی پری نے سعود بھیا کے کان بند کر لیے تو سعود بھیا کو فہیم بھیا کی بات کیسے سنائی دے گی؟
ابھی تو ہم نے کہہ دیا۔ہائیں! تو کہیں آنکھیں بند کرنے کا تو نہیں کہیں گے بھیا؟
اوئی لالہ!!!!!لائٹ بھاگنے والی ہے ہماری
کال پر پھر کبھی سکون سے لمبی والی بات کریں گے
ابھی تو یہ کہنا تھا کہ
I Love You
نہ بھاگیں بھیاااااااابھی تو ہم نے کہہ دیا۔
اور ہم بس