عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیااااااااااا
بھیااااااااااا
غصہ آیااور کیا بھیا ایک دفعہ میں نے سوچا کہ چلو اردو میں سائنس فکشن دیکھتے ہیں انڈین مووی ملی۔۔افف مت پوچھیے اس کو دیکھنے کے بعد کیا ہوا
ہاں بس ایسے منہ چڑایا جاسکتا ہے اسے
غصہ پلس ہنسیغصہ آیا
یا پھر
ہنسی
ہی ہی ہی بھیااااااااہاں بس ایسے منہ چڑایا جاسکتا ہے اسے
لیکن دور دور سے
ہاہاہاہاہاہاہاغصہ پلس ہنسی
نہیں نہیںہی ہی ہی بھیاااااااا
قریب سے بھی چڑا سکتی ہوں نا
ہاہاہاہاہاہاہا
میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوئنگ
نہیں نہیں
دوررررررر سے بس
یہ کیا جواب ھوا ؟؟ کیا بتاتے ھیں یہاں ؟؟ مجھے بھی بتائیں ناںادھر آنے جانے والے اپنے متعلق بتاتے رہتے ہیں۔
کبھی آپ نے گیارہ یا تیرہ چودہ دریوں کا نام سُنا ہے؟ نہیں ناں۔
اسی لیے اسے بارہ دری کہتے ہیں۔
اوکے۔۔۔ اب شروعکچھ دوسرے کی سُنتے ہیں اور کچھ اپنی سناتے ہیں۔ حال احوال۔
فیشن اور کھانے پکانے کی باتیں کرنے کے لیے دھاگے الگ سے ہیں۔
اوکے۔۔۔ اب شروع
اسلام و علکیم ۔۔۔ کیسے ھیں سب ؟ ایسے ؟؟
نیند ایسے تھوری نہ اتی ھے ھی ھی ھی نیند بیڈ پر اتی ھے ناںوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ نیند آ جائے!
اب اتا سا تو بیر کر لین انکل ۔۔۔اب اپ نے میرا ھال تو پوچھا نہین اپنا ھی بتا دیاپہلی غلطی ادھر ہی ہو گئی۔
السلام علیکم کا کیا بنا دیا؟
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
ھا ھا ھا اپ ھیں نا اور کون ۔۔۔ مجھے کیوں مار رے ہیں لگ ری ھے زور سےپھر انکل؟
یہ انکل کون ہیں؟