فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام!

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اچھی خاصی نیند پوری کر کے بیداری کا لطف لے رہے ہیں۔ :) :) :)
آپ کی طرف تو ابھی رات کے گیارہ سوا گیارہ کا وقت ہورہا ہوگا۔
یہ ابھی کونسے وقت کی نیند لے چکے آپ۔۔۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپی نہیں بابا کب ڈانٹ رہی ہوں
اچھا معاف کردیں
کیا ہوا آپ کو؟ اداس کیوں ہیں؟
وہ راوی لکھتا ہے کہ چین اب دو دن اور ہے پھر کالج جانا ہے

معاف تو آپ نے کرنا ہے مجھے دیر ہونے پر
یہ دراصل راوی نے کہا کہ میں اداس ہوں سارا قصور راوی کا ہے ورنہ آپ کو تو معلوم ہے ناں میں اداس نہیں ہوتی
 
شکریہ بھائی ۔۔۔ :) چلیں آپ سو جائین اب اپکو پتہ ہے رات کو دیر تک نہیں جاگتے ورنہ دن بھر سستی رہتی ہے اور کام بھی تیزی سے نہیں پاتا :) چلیں سو جائیں شاباش ۔:) اچھے بھائی :)
بٹیا رانی! ہم رات جلدی سو گئے تھے اس لیے لگتا ہے کہ نیند پوری ہو گئی ہے۔ خیر نیند پھر سے آ گئی تو سو جائیں گے ان شاء اللہ۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
معاف تو آپ نے کرنا ہے مجھے دیر ہونے پر
یہ دراصل راوی نے کہا کہ میں اداس ہوں سارا قصور راوی کا ہے ورنہ آپ کو تو معلوم ہے ناں میں اداس نہیں ہوتی
ہم نہیں یہ والا کھیل کھیلتے :)
آپ اداس نہیں ہوں گی بس کہہ دیا آپ میرے سے بات کریں ناں پھر ٹھیک ہو جائیں گی بس یہیں رہیں اپیا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم نہیں یہ والا کھیل کھیلتے :)
آپ اداس نہیں ہوں گی بس کہہ دیا آپ میرے سے بات کریں ناں پھر ٹھیک ہو جائیں گی بس یہیں رہیں اپیا

ٹھیک ہے عائشہ آج باتیں کرتے ہیں اگر آپ کو کچھ کام کرنا ہیں تو کر لیں میں بھی کام کر لیتی ہوں اس دوران اور پھر باتیں :happy:
 
Top