عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے توبہ توبہ
یہ دیکھو ہم اپنے دونوں گال پیٹتے ہوئے بول رہے ہیں کہ
ہم کوئی الزام باز لگنگ آپ کو:wasntme:
ہاااا
بھیا کہیں کے مجھے تنگ مت کریں نہیں تو بڑے بھیا سے شکایت ہو جائے گی۔
میں نے کب ایسا بولا؟
لگتا ہے امی جان نے ابھی ڈانٹا ہے آپ کو جو اتنی مرچیں چبا رہے ہیں :p
 
فہیم

لائبریرین
ہاااا
بھیا کہیں کے مجھے تنگ مت کریں نہیں تو بڑے بھیا سے شکایت ہو جائے گی۔
میں نے کب ایسا بولا؟
لگتا ہے امی جان نے ابھی ڈانٹا ہے آپ کو جو اتنی مرچیں چبا رہے ہیں :p
دھمکی دینے والی نہیں ہورہی دیکھو:cautious:
اور میں بتادوں میں نے مرچیں نہیں
شکرقندی چبائی مطلب کھائی ہے ابھی:dancing:

تم کہو تم کو
چلغوزے کا حلوہ بنانا آتا ہے۔۔۔۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
دھمکی دینے والی نہیں ہورہی دیکھو:cautious:
اور میں بتادوں میں نے مرچیں نہیں
شکرقندی چبائی مطلب کھائی ہے ابھی:dancing:

تم کہو تم کو
چلغوزے کا حلوہ بنانا آتا ہے۔۔۔ ۔۔۔
ہو رہی ہے کیا کریں گے؟ چانٹا ماریں گے کیا؟ :p
میں نے بھی کھائی تھی صبح
نہیں مجھے تو نہیں آتا آپ کو آتا ہے بھیا؟
 
فہیم

لائبریرین
ہو رہی ہے کیا کریں گے؟ چانٹا ماریں گے کیا؟ :p
میں نے بھی کھائی تھی صبح
نہیں مجھے تو نہیں آتا آپ کو آتا ہے بھیا؟
چانٹا نہیں۔
برف کا گولہ بنا کر کچھ ایسے
smiley-scared0012.gif
مار دیں گے :p

اور تمہیں پھر کیا آتا ہے بابا
گڑ والی جلیبیاں بنانی آتی ہیں کیا
rolleyes.gif
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
چانٹا نہیں۔
برف کا گولہ بنا کر کچھ ایسے
smiley-scared0012.gif
مار دیں گے :p

اور تمہیں پھر کیا آتا ہے بابا
گڑ والی جلیبیاں بنانی آتی ہیں کیا
rolleyes.gif
تو میرا کیا میں کھا جاؤں گی ہم تو برف کے گولے بہت کھاتے ہیں گرمیوں میں :p
مجھے کچھ نہیں آتا بابا
آپ کو کیا آتا ہے بھیا صاحب؟
 
فہیم

لائبریرین
تو میرا کیا میں کھا جاؤں گی ہم تو برف کے گولے بہت کھاتے ہیں گرمیوں میں :p
مجھے کچھ نہیں آتا بابا
آپ کو کیا آتا ہے بھیا صاحب؟
ہاں نہ کھاؤ گی نہ سیدھا ناک پر :ROFLMAO:

اور تمہیں کچھ کیوں نہیں آتا
بولوووو بولوووووو ۔۔۔۔۔

مجھے برف کے گولے مارنے آتے ہیں نہ:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں نہ کھاؤ گی نہ سیدھا ناک پر :ROFLMAO:

اور تمہیں کچھ کیوں نہیں آتا
بولوووو بولوووووو ۔۔۔ ۔۔

مجھے برف کے گولے مارنے آتے ہیں نہ:p
ایویں کوئی نہیں۔۔ میں کیچ کر کے کھالوں گی ناں

نہیں آتا نہیں آتا نہیں آتا آپ کو کیا بھیااا :tongue:
اور آپ کو مرچیں چبانا بھی آتا ہے ناں :p
 
فہیم

لائبریرین
ایویں کوئی نہیں۔۔ میں کیچ کر کے کھالوں گی ناں

نہیں آتا نہیں آتا نہیں آتا آپ کو کیا بھیااا :tongue:
اور آپ کو مرچیں چبانا بھی آتا ہے ناں :p
اوہو تمہیں کیچ کرنا بھی آتا ہے۔
بہت کرکٹ کھیلی ہے یعنی تم نے:ROFLMAO:

سچ بتانا کیا تم کو مزے لے لے کر املی کھانا نہیں آتا:p

اور مرچیں چبانا کیا
تم کو معلوم نہیں میں تو خود ہی ریڈ چلی ہوں:ROFLMAO:
 
آتا ہے ناں

اممم یہ تو آتا ہے ناں بھیا
اور کیا آپ تو ہیں ہی ریڈ چلی اسی لیے ہر وقت مرچیں چباتے رہتے ہیں
 
Top