دیٹس گڈ بھائی :) ان شاء اللہ ۔۔انسان کوشش کرے تو کیا ممکن نہیں سب کچھ ہو سکتا ہے نا :) :) میری بہت سی دعا ہے کہ آپکو مزے مزے کے کھانے بنانے آ جائیں تاکہ پھر اپ میری بھی دعوت کر سکین ہی ہی ہی :)
بٹیا رانی، آپ کی دعوت کرنے کے لیے کون سی شرط؟ آپ کبھی بھی آ جائیں بھائی کے پاس، کیا عجب، عینی بٹیا رانی کی برکت سے ہی بھیا کچھ اچھا بنا سکیں۔ :) :) :)
 
اچھا سب سے اچھا کیا بنے گا فور می ؟:rolleyes:
چلیں یہ عینی بٹیا رانی پر چھوڑتے ہیں کہ وہ بھیا سے کیا کیا بنوانا چاہیں گی؟ آپ ابھی سے فہرست مرتب کر دیں تو ہم ان پکوانوں کی مشق کر لیں گے تاکہ بٹیا رانی آئیں تو ان کو مایوسی نہ ہو۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین
چلیں یہ عینی بٹیا رانی پر چھوڑتے ہیں کہ وہ بھیا سے کیا کیا بنوانا چاہیں گی؟ آپ ابھی سے فہرست مرتب کر دیں تو ہم ان پکوانوں کی مشق کر لیں گے تاکہ بٹیا رانی آئیں تو ان کو مایوسی نہ ہو۔ :) :) :)
مجھے تو بھائی سبھی کچھ اچھا لگتا ہے ناں :) :) فرائیڈ رائس ۔۔۔ کچے قیمے کے کباب اور میکرونی اور یہ بھی اور وہ بھی پتہ نہیں کیا کیا ۔۔۔ کھانے کا ہی تو شوق ہے مجھے :) ابھی بھی مجےبھوک لگ رہ ہے اور آج ساگ گوشت بنا ہے مٰن اب وہ کھانے جا رہی ہون ۔۔۔آپ نے کھانا ہے تو آ جائیں ۔:):):)
 
مجھے تو بھائی سبھی کچھ اچھا لگتا ہے ناں :) :) فرائیڈ رائس ۔۔۔ کچے قیمے کے کباب اور میکرونی اور یہ بھی اور وہ بھی پتہ نہیں کیا کیا ۔۔۔ کھانے کا ہی تو شوق ہے مجھے :) ابھی بھی مجےبھوک لگ رہ ہے اور آج ساگ گوشت بنا ہے مٰن اب وہ کھانے جا رہی ہون ۔۔۔ آپ نے کھانا ہے تو آ جائیں ۔:):):)
رات ہم نے آلو پالک بنایا تھا۔ بٹیا رانی جب کھانا کھائیں تو چند نوالے بھیا کے حصے کے بھی کھا لیں۔ :) :) :)
فرائڈ رائس ہم اتنا نہیں بناتے جتنا مٹر پلاؤ بناتے ہیں لیکن آپ آئیں گی تو کئی طرح کے فرائڈ رائس پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ میکرونی کبھی نہیں بنائی، لیکن حال ہی میں فرحت کیانی بٹیا رانی نے ترکیب لکھی تھی لہٰذا اس کو بھی بنانا سیکھ لیں گے ان شاء اللہ۔ کچے قیمے کے کباب بھی بنا لیں گے اور اس کے پکوڑے بھی۔ "یہ بھی اور وہ بھی پتا نہیں کیا کیا" بنا لیں گے عینی بٹیا رانی کے لیے۔ :) :) :)
 
سو سوئیٹ بھائی :):):) تھینکس سو مچ :)
 
عثمان

محفلین
السلام علیکم عثمان بھائی :)۔۔۔ ۔ارے کیوں کنفیوژ ہوجائیں گے؟؟؟ :rolleyes: دیکھیں دو مانو بلییز ہیں نا ۔۔۔ ایک ہے کالی مانو ایک چٹی مانو آپ نال لے کر بلا لیا کریں نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
میں تم دونوں کی میاؤں میاؤں سے پہچان جاؤں گا کہ کونسی مانو بلی ہے۔ :):):)
 
Top