واؤووووووووووووووووووووو مزے مزے کے کھانے یمییی ی ییی ییی مجھے کھانے کا بہت شوق ہے پتہ ہے آپکو :):):) اور دعوت تو بہت مزے کی ہوتی ہے :rolleyes:
چلیں پھر ہم کوشش کریں گے کہ تصاویر بنا لائیں کھانوں کی۔ اس دعوت کے بارے میں ہم نے کہا تھا کہ ہم میزبانی کریں گے لیکن کچھ لوگ بضد ہو گئے کہ نہیں ہمارے گھر ہوگی دعوت لہٰذا ہمیں ان کی بات مانتے ہی بنی۔ :) :) :)
 
عینی شاہ

محفلین

ویری گڈ بھائی :) ویسے آپکو کیا پسند ہے کھانے مٰن سب سے زادا :) کوئی بات نہیں نیکسٹ آپ کر لینا انکی میزبانی ھساب برابر :):)
 
کوئی ایک دو پسندیدہ پکوان بتانا مشکل ہے۔۔۔ بتانے لگے تو فہرست طویل ہو جائے گی۔ ویسے عمومی طور پر نمکین پکوان زیادہ پسند ہیں، میٹھے کم۔ کئی دفعہ تو ہمیں کھانے سے زیادہ کھانا بنانا دلچسپ لگتا ہے۔ :) :) :)
 
پھر تو آپ میری آپا جیسے ہوئے نا ھی ھی ھی :p انھیں بھی کھانا پکانے کا بہت شوق ہے :):) مجھے تو سب کئچھ ہی اچھا لگتا ہے میٹھا نمکین بس کھانا ہونا چاہیئے ہی ہی ہی
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اپیا ایسی والی؟

tumblr_lu3mz0ehCU1qbxntxo1_500.jpg

اور یہ آپ کے لیے

tumblr_lz7331XXgd1qjk4xco1_500.jpg

یہ میری چائے:)

tumblr_m8tcgtsSZM1qfd5njo1_500.jpg
 
پھر تو آپ میری آپا جیسے ہوئے نا ھی ھی ھی :p انھیں بھی کھانا پکانے کا بہت شوق ہے :):) مجھے تو سب کئچھ ہی اچھا لگتا ہے میٹھا نمکین بس کھانا ہونا چاہیئے ہی ہی ہی
کھانا بنانے کا شوق تو ہمیں بہت ہے لیکن اچھا کھانا بنا نہیں پاتے۔۔۔ پھر بھی ہمت نہیں ہارتے، جو کچھ بناتے ہیں کسی طرح کھا لیتے ہیں اور مزید تجربوں سے باز نہیں آتے۔ ہمیں یقین ہے کہ یوں ہی کوشش جاری رکھیں گے اور کبھی کسی استاد کی دست شفقت میسر آ گئی تو اچھا بھی بنانے لگیں گے ان شاء اللہ۔ :) :) :)
 
ہائیں بھیا یہ کس نے کہا؟ ککڑ دی ماس تو بہت اچھا بنا تھا۔
 
عینی شاہ

محفلین
کھانا بنانے کا شوق تو ہمیں بہت ہے لیکن اچھا کھانا بنا نہیں پاتے۔۔۔ پھر بھی ہمت نہیں ہارتے، جو کچھ بناتے ہیں کسی طرح کھا لیتے ہیں اور مزید تجربوں سے باز نہیں آتے۔ ہمیں یقین ہے کہ یوں ہی کوشش جاری رکھیں گے اور کبھی کسی استاد کی دست شفقت میسر آ گئی تو اچھا بھی بنانے لگیں گے ان شاء اللہ۔ :) :) :)
دیٹس گڈ بھائی :) ان شاء اللہ ۔۔انسان کوشش کرے تو کیا ممکن نہیں سب کچھ ہو سکتا ہے نا :) :) میری بہت سی دعا ہے کہ آپکو مزے مزے کے کھانے بنانے آ جائیں تاکہ پھر اپ میری بھی دعوت کر سکین ہی ہی ہی :)
 
Top