وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
میری امی سادہ ساگ بناتی ہیں لیکن پالک گوشت بناتی ہیں وہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔ ۔
ویسے ساگ ایک عمومی لفظ ہے جو بیشتر ہری پتیوں پر مشتمل غذاؤں کو کہا جاتا ہے۔ پالک بھی ایک ساگ ہے، سرسوں بھی ایک ساگ ہے، میتھی بھی ایک ساگ ہے۔۔۔مجھے ساگ اور پالک کا فرق نہیں پتہ چلتا، میں دونوں کو ایک ہی سمجھتی ہوں، امی سے پوچھوں گی کہ آج جو پکا وہ ساگ ہے یا پالک۔
وعلیکم السلام بھیا
اتنے دن بعد یہ سوال کہاں سے یاد آگیا؟
اور اس کا آسان اردو میں ترجمہ کون کرے گا؟
کیسے اشتہار بھیا؟یہ جب میں محفل پر آتا ہوں تو اشتہار چلنا شروع ہوجاتے ہیں۔
نیچے اور دائیں طرف۔کیسے اشتہار بھیا؟
بھیا کہاں؟نیچے اور دائیں طرف۔
مجھے پہلے بند کرنا پڑتے ہیں پھر ہی براؤزنگ کرتا ہوں ورنہ دقت ہوتی ہے۔ کیا تمہیں نظر نہیں آرہے ؟
مانو بلی پھر کونسے مسئلے حل کر سکتی ہو۔اوکے بھیا
ویسے بھی میں چھوٹے چھوٹے مسئلے حل نہیں کرتی ناں میں تو تیچل ہوں۔
سعود بھیا حاضر ہوں!
اممم جو کوئی نہیں کر سکتا بھیامانو بلی پھر کونسے مسئلے حل کر سکتی ہو۔
topictorch.com نامی سائٹ سے کچھ enable تھا۔ نہ جانے کیسے۔ میں محفل پر جب بھی پہنچتا تو ایک دو سرچ اور کچھ اشتہاری بار نمودار ہوجاتی۔ ابھی میں نے اس سائٹ پر پہنچا تو ڈس ایبل کرنے کی آپشن تھی۔ میں نے ڈس ایبل کر دیا۔کون سے اشتہارات عثمان بھائی؟ اسکرین شاٹ پلیز!
کوئی ایڈ آن تو نہیں نصب کر رکھا تھا آپ نے؟topictorch.com نامی سائٹ سے کچھ enable تھا۔ نہ جانے کیسے۔ میں محفل پر جب بھی پہنچتا تو ایک دو سرچ اور کچھ اشتہاری بار نمودار ہوجاتی۔ ابھی میں نے اس سائٹ پر پہنچا تو ڈس ایبل کرنے کی آپشن تھی۔ میں نے ڈس ایبل کر دیا۔
اب سب صاف ہے۔ کوئی اشتہار یا سرچ بار نہیں نمودار ہورہی۔ صرف محفل کی سائٹ پر ہی ہورہا تھا۔ نہ جانے کیسے۔
نہیں۔ کروم پر میں ایسا کچھ نہیں کرتا۔کوئی ایڈ آن تو نہیں نصب کر رکھا تھا آپ نے؟