عائشہ عزیز
لائبریرین
شگفتہ آپی لیجئے!
کیسا میسج اپیا ؟میرا میسج مل گیا تھا عائشہ آپ کو؟
لو جی ساگ اور مکئی کی روٹی رکھی تھی کس کس نے کھانی ہے آجائے۔۔۔ ۔۔
السلام علیکم!
آپی پتا ہے میں "و" والے دھاگے پر جا کر کچھ لکھنے لگی تھی الٹا سیدھا اگر آپ نہیں آتیں تو
اب تو نہیں لکھنا ڈانٹ پڑ جائے گی مقصد آپ کو یہاں بلانا تھا
ہی ہی ہییہ اتنے خطرناک مقاصد ۔۔۔
شگفتہ آپی لیجئے!
نہیں نہیں اپیاواہ، تھینکس عائشہ
ویسے شمشاد بھائی تو نہیں ہیں ناں یہاں ذرا دیکھ کے بتائیں
ابھی تو ایک دوست کا میسج آیا ہے صبح کالج جانا ہے آآآآں
نہیں نہیں اپیا
جلدی سے پی لیں اس سے پہلے کہ چاچو آئیں
وعلیکم السلام ۔۔۔ میں ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں حال احوال۔۔۔۔ میں نے تھوڑا سا ہی کھایا ہے مجھ سے زیادہ ساگ کبھی بھی نہیں کھایا جاتا۔۔۔۔۔۔ بےشک آپ لیں روٹی امی نے بنائی تھی۔۔۔۔۔۔السلام علیکم
کیا حال ملائکہ؟ پہلے بتانا تھا ، ہم آج پہلے ہی کھا چکے ساگ البتہ مکئی کی روٹی مجھے دے دیں ذرا ادھر
میں چاچو کو باتوں میں لگا لوں گی آپ تب تک چائے ختم کر لیجئے گا ۔۔ٹھیک ہے!ٹھیک ہے بس دیکھتی رہنا اگر آتے ہوئے دکھائی دیں تو فورا بتانا ہے
کیسا میسج اپیا ؟
میں چاچو کو باتوں میں لگا لوں گی آپ تب تک چائے ختم کر لیجئے گا ۔۔ٹھیک ہے!
ہی ہی ہی کمبل نے آپ کو اپنے فیلڈ میں جکڑ لیا یعنی!کل میں شاور لے کے آئی اور کمبل میں گھس گئی، پھر کمبل نے مجھے چھوڑا ہی نہیں تو میں میسج لکھا آپ کو بتانے کے لیے کیونکہ کل باتیں کرنے کا طے ہوا تھا۔
وعلیکم السلام ۔۔۔ میں ٹھیک ٹھاک آپ سنائیں حال احوال۔۔۔ ۔ میں نے تھوڑا سا ہی کھایا ہے مجھ سے زیادہ ساگ کبھی بھی نہیں کھایا جاتا۔۔۔ ۔۔۔ بےشک آپ لیں روٹی امی نے بنائی تھی۔۔۔ ۔۔۔
ساگ گوشت تو میں نے کبھی نہیں کھایا اپیامیں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔ مجھے ساگ بہت پسند ہے اگر ساگ گوشت بنا ہو تو بہت مزیدار۔ امی کی بنائی روٹی کی تو کیا ہی بات ہے، یہ روٹی میری ہوئی