ملائکہ

محفلین
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔ مجھے ساگ بہت پسند ہے اگر ساگ گوشت بنا ہو تو بہت مزیدار۔ امی کی بنائی روٹی کی تو کیا ہی بات ہے، یہ روٹی میری ہوئی :happy:
میری امی سادہ ساگ بناتی ہیں لیکن پالک گوشت بناتی ہیں وہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میری امی سادہ ساگ بناتی ہیں لیکن پالک گوشت بناتی ہیں وہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔۔۔ ۔

مجھے ساگ اور پالک کا فرق نہیں پتہ چلتا، میں دونوں کو ایک ہی سمجھتی ہوں، امی سے پوچھوں گی کہ آج جو پکا وہ ساگ ہے یا پالک۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور یہ خشک ساگ کیسا ہوتا ہے اپیا؟

ہر موسم کی سبزیوں کو خشک کر لیا جاتا ہے ناں پھر انہیں محفوظ کر لیا جاتا ہے اور پھر دوسرے موسم میں جب ان کی فصل یا سیزن ختم ہو چکا ہوتا ہے تو انہیں پکایا جاتا ہے، خشک سبزیاں گوشت کے ساتھ بہت مزیدار بنتی ہیں۔
 
عائشہ عزیز

اچھا میں پوچھوں گی امی جان سے شاید میں نے ایسا کچھ کھایا ہو اور پتا نہ ہو۔
 
Top