عائشہ عزیز
لائبریرین
تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے بھیا؟آج کی میٹنگ تو کینسل ہو گئی ہے۔ کل دو میٹنگیں ہوں گی لیکن آج ڈھیر ساری تیاری کرنی ہے ان میٹنگوں کی۔
تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے بھیا؟آج کی میٹنگ تو کینسل ہو گئی ہے۔ کل دو میٹنگیں ہوں گی لیکن آج ڈھیر ساری تیاری کرنی ہے ان میٹنگوں کی۔
اثبات و نفی کی تو ابھی بات ہی نہیں آئی بیٹا جان!تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے بھیا؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔
یہ کیس تو خاصا خراب ہو چکا ہے۔ ڈاکٹر کے بس کا نہیں رہا۔ اب تو کسی سرجن کو بلانا پڑے گا۔میں نے کب ڈانٹ کھانے والا کام کرتی ہوں اور ویسے بھی دانٹ پڑتی ہے کھائی نہین جاتی اچھا ااااا۔۔۔ ۔اور گھر کا کوئی کام ہوتا ہی نہیں جو میں کیا کروں ۔۔۔ اور کسی نے مجھے یہاں نہیں دانٹا اپ ہی دانٹے چلے جا رے ہیں جب سے میں ائی ہوں انکل
تو پھر بسکٹ کھائیں گے بھیا ؟اثبات و نفی کی تو ابھی بات ہی نہیں آئی بیٹا جان!
بسکٹ کون سا ہے بیٹا جانی؟ ویسے بھیا کی ننھی پری کھا لیں تو زیادہ اچھا ہے۔تو پھر بسکٹ کھائیں گے بھیا ؟
Rio chocolate ہے بھیابسکٹ کون سا ہے بیٹا جانی؟ ویسے بھیا کی ننھی پری کھا لیں تو زیادہ اچھا ہے۔
Rio chocolate ہے بھیا
ہاں ناں بھیا کے حصے کا کھایا اب تو چھوٹی کے حصے کا پڑا ہے۔
چلیں ننھی پری منہ کھولیں، ہم کھلاتے ہیں۔
اوو آپ کو بھی کھانا ہے کیا؟
یہ لیں بابا!
یہ تو بھیا کے لیے ہے بابا!چلیں ننھی پری منہ کھولیں، ہم کھلاتے ہیں۔
تو کیا بھیا کے حصے کا نہیں کھا سکتیں ننھی پری؟یہ تو بھیا کے لیے ہے بابا!
میں نے اپنے حصے کا کھا لیا۔
کھا سکتی ہوں ناں بھیاتو کیا بھیا کے حصے کا نہیں کھا سکتیں ننھی پری؟
تو انتظار کس بات کا؟کھا سکتی ہوں ناں بھیا
بھیاااااااااتو انتظار کس بات کا؟
السلام علیکم چھوٹے بھیاافووو
میں آگیا بابا اور حکم ؟