سید تراب کاظمی
محفلین
وعلیکم السلام وعلیکم السلام !السلام علیکم چھوٹے بھیا
اور آپی کدھر ہیں؟
میں ویسا ہی !
آپ کیسی ہو ؟
آپی کو کہا تو ہے مینے ابہی لٹس سی !
وعلیکم السلام وعلیکم السلام !السلام علیکم چھوٹے بھیا
اور آپی کدھر ہیں؟
السلام علیکم !یہ آج تراب کو کیسے محفل کی یاد آ گئی؟
کیسے ہو اور کہاں ہو؟
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام وعلیکم السلام !
میں ویسا ہی !
آپ کیسی ہو ؟
آپی کو کہا تو ہے مینے ابہی لٹس سی !
وعلیکم السلام میں فٹ فاٹ تم سناؤ۔۔۔۔۔السلام علیکم ملائکہ
کیسی ہیں؟
میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوںوعلیکم السلام میں فٹ فاٹ تم سناؤ۔۔۔ ۔۔
جی سسو مینے بولا ابہی شاید آجائیں آپی !میں ٹھیک ہوں
ان کو بولو بس میں یاد کر رہی ہوں۔
اور پڑھائی کیسی جا رہی ہے چھوٹے بھیا؟
میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں۔
اگر تو پڑھائی میں مصروف تھے تو پھر تو بہت اچھا ہے۔
ہی ہی ہی پتہ نہیں یہ تو میں بھی سونے جارہی ہوں۔۔میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں
بس سونے کی تیاری
کیا ہو رہا ہے؟
اور ہاں بہنا عورت فرعون کو فرعونیہ نہیں بولتے کیا؟
میری پڑھائی بھی اچھی ہے بھیاجی سسو مینے بولا ابہی شاید آجائیں آپی !
پڑھائی ماشااللہ اچھی جا رہی ہے !
آپ بتاؤ آپ کی پڑھائی کہاں پھنچی !
اینڈ اردو میں کوئی مس ٹیک ہو اگنور کردیجیے گا پلززز !
مجھے لگ رہا تھا آپ بہتر جانتی ہوں گیہی ہی ہی پتہ نہیں یہ تو میں بھی سونے جارہی ہوں۔۔
اوہوووووووووووووو پلیزززز اتنے دنوں بعد تو آیا ہوں میںمیری پڑھائی بھی اچھی ہے بھیا
آہاں۔۔ایسے کیسے اگنور کردوں بچو!!
چاچو دیکھیں ذرا چھوٹے بھیا کی اردو کتنی خراب ہوگئی ہے۔
اس نے پہلے ہی معذرت کر لی ہے۔ ہو سکتا تراب سندھی میں لکھنے میں اچھا ہو۔میری پڑھائی بھی اچھی ہے بھیا
آہاں۔۔ایسے کیسے اگنور کردوں بچو!!
چاچو دیکھیں ذرا چھوٹے بھیا کی اردو کتنی خراب ہوگئی ہے۔
تو کیا ڈانٹ سے مہمان نوازی نہیں ہو سکتی چھوٹے بھیا؟اوہوووووووووووووو پلیزززز اتنے دنوں بعد تو آیا ہوں میں
آج تو مھمان نوازی ہونی چاہیے میری !
اوہ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔اس نے پہلے ہی معذرت کر لی ہے۔ ہو سکتا تراب سندھی میں لکھنے میں اچھا ہو۔
عائشہ عزیز سسو ٹائین ٹائین فشششششششششششششششششششششش۔۔۔اس نے پہلے ہی معذرت کر لی ہے۔ ہو سکتا تراب سندھی میں لکھنے میں اچھا ہو۔
کوئی نہیں جائیں کوفی بنا کے لائیں میرے لیےتو کیا ڈانٹ سے مہمان نوازی نہیں ہو سکتی چھوٹے بھیا؟
ایویں کوئی نہیں جی!! وہ تو بس ایک دن معاف ہے ناں کہ بھول گئے ہوںعائشہ عزیز سسو ٹائین ٹائین فشششششششششششششششششششششش۔۔۔
اچھا اچھا اتنا غصہ آتا ہے کیا؟کوئی نہیں جائیں کوفی بنا کے لائیں میرے لیے
سارہ خان آپی سے معلوم کریں مجھے کتنا غشہ آتا ہے !اچھا اچھا اتنا غصہ آتا ہے کیا؟