سید تراب کاظمی
محفلین
اوکے بوس !ایویں کوئی نہیں جی!! وہ تو بس ایک دن معاف ہے ناں کہ بھول گئے ہوں
کل کو سارا کچھ ٹھیک لکھنا ہے بچو!
اور حکم ؟
اوکے بوس !ایویں کوئی نہیں جی!! وہ تو بس ایک دن معاف ہے ناں کہ بھول گئے ہوں
کل کو سارا کچھ ٹھیک لکھنا ہے بچو!
چھوٹے بھیا بس کریں مجھے بہت ہنسی آ رہی ہےسارہ خان آپی سے معلوم کریں مجھے کتنا غشہ آتا ہے !
حکم یہ کہ اب آپ میرے لیے چائے لائیں شاباش!اوکے بوس !
اور حکم ؟
ہائیں؟؟؟حکم یہ کہ اب آپ میرے لیے چائے لائیں شاباش!
سچ میں سسو معلوم تو کر کے دیکھو !چھوٹے بھیا بس کریں مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے
سچ میں سسو معلوم تو کر کے دیکھو !
کرلو بات !
میں تو اب سونے جا رہی ہوں چھوٹے بھیا
اب پھر سے گوشا آرہا ہے کیا؟کرلو بات !
اب پھر سے گوشا آرہا ہے کیا؟
یعنی پتا چل گیا کہ میں آپ کو تنگ کرنے لگی ہوں؟
ارے نہیں تووووووووووو !
یعنی پتا چل گیا کہ میں آپ کو تنگ کرنے لگی ہوں؟
اچھا چھوٹے بھیا میں سونے جاتی ہوں
اللہ حافظ، شب بخیر
لیں ہم ابھی آئے اور آپ چل دیئے۔اللہ حافظ سعود بھیا، اللہ حافظ فہیم بھیا
اللہ حافظ! شب بخیر بیٹا۔۔۔اللہ حافظ سعود بھیا، اللہ حافظ فہیم بھیا
دودھ جلیبیاں کھاؤ۔ ٹھیک ہوجاؤ گی۔مانو بلی ناراز ہے اب
بھیا اتنی دیر سے کیوں آئے تھے آپ؟لیں ہم ابھی آئے اور آپ چل دیئے۔
چلیں خیر نال جائیں۔
اللہ حافظ