عائشہ عزیز
لائبریرین
اللہ حافظ بھیااب ہم سونے چلے!
شب بخیر!
اللہ حافظ بھیااب ہم سونے چلے!
کل ہماری لائٹ کی یاداشت کمزور ہوگئی تھی اس کو یاد ہی نہیں رہا تھا کہ کب آنا ہے اور کب جانا ہےبھیا اتنی دیر سے کیوں آئے تھے آپ؟
وعلیکم السلام ۔ الحمدللہ ٹھیک ہیں ۔خفیہ؟آداب ادی
السلام علیکم
کیسی ہیں آپ اور یہ خفیہ کیوں ہیں
لیں ہماری تو لائٹ نے جھٹکا مار دیا تھا ابھیوعلیکم السلام ۔ الحمدللہ ٹھیک ہیں ۔خفیہ؟
بہت خوش کس لیے ہیں وجہ بھی بتا دیتے بھیا؟لیں ہماری تو لائٹ نے جھٹکا مار دیا تھا ابھی
ورنہ ہم بتا رہے تھے کہ ہم بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہیں
اور بہت خوش ہیں
جی خفیہ یوں کہ ابھی آپ آنلائن دکھائی نہیں دے رہیں۔
خوش اس لیے کہ ہم لوگ نہ صرف آج کا میچ بلکہ سیریز بھی جیت گئےبہت خوش کس لیے ہیں وجہ بھی بتا دیتے بھیا؟
بھیا ہمیں آن لائن بتا رہا ہے ذرا غور سے دیکھیے پورے چار آنکھوں سے ۔
اففف بھیا بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو ۔خوش اس لیے کہ ہم لوگ نہ صرف آج کا میچ بلکہ سیریز بھی جیت گئے
ابھی تو ہمارے سکندر صاحب بھی بہت خوش لگنگ
اور یہ دیکھیں ادی آپ ہمارے پاس تو سرخ دائرہ ہی نظر آئینگ۔
شکریہاففف بھیا بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو ۔
اب یہ سرخ دائرے کا کیا قصہ ہے بڑے لوگ ہی کچھ بتا سکیں گے (انتظامیہ) ہی ہی ہی ۔
کوئی خاص مصروفیت نہیں ہے بھیا۔شکریہ
اور سنائیں کیا مصروفیات ہیں آج کل اور کوئی نئی تازہ
تو پھر مینگو کی ہی سنا دیںک
کوئی خاص مصروفیت نہیں ہے بھیا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
ایک مصروف ترین دن کا آغاز۔۔۔ ہم آفس آ چکے ہیں اور کام میں جت گئے ہیں۔
تو پھر مینگو کی ہی سنا دیں
ایک کانفرینس پیپر لکھ رہے ہیں! سہہ پہر میں میٹنگ بھی ہے!وعلیکم السلام
کیا کام چلنگ ابھی
جی بھیا یہاں بھی ایسا ہی ہو رہا ہےکل ہماری لائٹ کی یاداشت کمزور ہوگئی تھی اس کو یاد ہی نہیں رہا تھا کہ کب آنا ہے اور کب جانا ہے
لکھا گیا پھرایک کانفرینس پیپر لکھ رہے ہیں! سہہ پہر میں میٹنگ بھی ہے!